@riaz.khan.deshani7: 🔥 لانڈھی کورنگی میں پانی چوری کے خلاف دوٹوک آواز! ✊ محمد خان دیشانی اور تنویر چوہدری کا مطالبہ: پانی عوام کا حق ہے، چوری بند کرو! آوازِ عوام کے ساتھ — آنچ نیوز رپورٹر ریاض خان دیشانی #پانی_چوری_بند_کرو #محمد_خان_دیشانی #تنویر_چوہدری #AanchNews