@asethatic_poetry: جنہوں نے تمہیں راتوں کو جاگ کر پالا ہو انہیں بڑھاپے میں تنہا مت چھوڑنا۔ اس نفرت بھری دنیا میں ہمارے والدین سے زیادہ ہماری محبت کا کوئی حقدار نہیں ہے۔ #foryou #asethaticvideo #fyppppviraltiktok🖤シ゚☆ #urdupoetry #unfreeeeeeeeeeeeeeezzzzzmyacccount