@itx.habii: اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا وہ شخص تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی میرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا وہ جلد باز خفا ہو کے چل دیا ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا انانی ہاتھ اٹھانے نہیں دیا ورنہ میری دعا سے وہ پتھر ادھر بھی سکتا تھا تمام عمر تیرا منتظر رہا موسم یہ اور بات کی رستہ بدل بھی سکتا تھا اداسیم کئی موسم بدل بھی سکتا تھا❤️ Join My Whtsapp Poetry Group link in Bio .. .. #foryou #foryoupage #fyp #itxhabii #habibwrites11