@nooreharam_official11: اللہ کی شان کا کیا کہنا، وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہے۔ ❤️ جس کے در پر جھکنے سے عزت ملتی ہے، جس کو پکارنے سے دل کو سکون ملتا ہے، جو ٹوٹے ہوئے دلوں کو بھی سنبھال لیتا ہے، وہ اللہ کبھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ 🤲 سب کچھ بدل سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی۔ ❤️ #nooreharam_official11