آدم اور حوا سے انسان کی شروعات ہوئی تھی رشتے سے نہیں
ان کی تخلیق کے بعد ان کو بتایا گیا تم دونوں کو ایک دوسرے کے لئے بنایا ہے
پھر انسان کی تعداد بڑھی تو رشتے بنے ماں باپ بھائی بہن اور میاں بیوی
کوئی کسی افضل یا برتر یا کم تر نہیں ہے
بس ہمارے پرورش میں اعتدال توازن میانہ راوی اور احساس نہیں ہے
یہاں تبدیلی کرنی ہے