یہ ہری پور نہیں جناب یہ تو غزہ ہیں اسرائیل کی بمباری سے تباہ ہو گیا ہری پور تو بہت خوبصورت شہر ہے
2026-11-06 15:13:56
0
Muhammad :
اللہ پاک خان صاحب کو لمبی، صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے حصے کا کام مکمل کیا، مگر افسوس کہ عوام نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔ وقت کے فرعونوں سے آزادی حاصل کرنے کے لیے قانون کی بالادستی اور بڑی قربانیاں دینی پڑیں گی۔ تبھی ہماری آنے والی نسلوں کا کوئی روشن مستقبل ہو سکے گا۔
ایسا پاکستان جہاں ایک عام مزدور بھی کم از کم عزت اور سکون کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکے۔ ترقی یافتہ ممالک میں ہر شخص ڈاکٹر یا انجینئر نہیں ہوتا، وہاں بھی عام لوگ مزدوری کرتے ہیں، لیکن ان کی محنت کا اتنا معاوضہ ضرور ملتا ہے کہ وہ ایک بہتر اور باعزت زندگی گزار سکیں۔ یہی اصل ترقی ہے۔
2026-11-06 17:21:09
0
Imran Khan 804 :
@🥃⚡چوہدری🤍🚩:یاد ہے ایک درویش نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا آپ سے برداشت نہیں ہو گا💔🥺😢[Crying]
2026-11-06 16:04:46
0
GOOD NAME :
or kho na taroi g
2026-11-06 16:52:35
0
rahatjaket1 :
hamre le zahar ban kya
2026-11-05 15:23:54
0
To see more videos from user @mughalsab0336, please go to the Tikwm
homepage.