@alnajahtv: ہم اپنے معزز و مکرم قائد اہل حدیث علامہ ابتسام الٰہی ظہیر صاحب حفظہ اللہ کو پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے پر النجاح للتربیہ والتعلیم کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور مزید علمی و دعوتی خدمات کی توفیق دے۔ آمین 🤲 بارک اللہ لکم وزادکم علماً وفضلاً 🌹 #alnijaahtv #alnajahtv #foryou