دولہا بارات پر 500 بندے اور اپنی طرف سے بانٹنے کے لئے 5 کلو چھوارے لے کر جاتا ہے۔ (چھوارے بانٹنا سنت جو ہے) اس کے بعد 500 بندوں کا کھانا دلہن کی جیب سے اپنے دوستوں رشتہ داروں کو کھلایا جاتا ہے ساتھ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کھانا اچھا ہو ورنہ ہماری ناک کٹ جائے گی۔ خود دلہا ایک چھوارا فی بندہ اور لڑکی والوں کی طرف سے بہترین کھانے کی ڈیمانڈ کرتا ہے۔ سمجھ نہیں اتی مرد نے اپنی نسل آگے چلانی ہے اور عورت سے جہیز کی ڈیمانڈ کرتا ہے۔ بے غیرت اگر تم اپنا گھر نہیں بنا سکتے اور اپنے دوستوں رشتہ داروں کو خود اپنی جیب سے کھانا نہیں کھلا سکتے تو شادی کیوں کرتے ہو۔🤯
2026-11-05 14:38:28
0
اركاني :
شادى میں ولی الامر ہونا واجب ہیں
2026-11-05 19:50:04
0
khan :
🥰🥰🥰
2026-11-07 07:05:02
0
shazi :
😳😳😳
2026-11-06 14:11:03
0
🪐۔۔راجہ ،جی..🪐 :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-11-07 04:30:04
0
Latif Muhammad567 :
😳😳😳
2026-11-05 17:17:54
0
Faiz Ahmad :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-11 14:10:30
0
Asif khan :
💕💕💕
2026-11-05 11:45:39
0
Nisar Marwat :
❤️❤️❤️
2026-11-14 18:59:32
0
To see more videos from user @miankheel786, please go to the Tikwm
homepage.