beshak inshallah ameeen suma ameeen 🤲🏻😭🥺
اے اللہ میں آپ کے ایک بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے آپ کے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻😭 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک آپ معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک آپ کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کرے یا اللہ میں آپ کے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کرے 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-11-05 17:42:05
9
Ahmad Irfan :
جیحا
2026-11-06 04:59:47
3
❤️RabiYas_Forever❤️ :
drama name
2026-11-06 14:46:05
0
❤️🔥Mana Editer❤️🔥 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 11:46:43
5
Alone girl :
👍👍👍
2026-11-05 15:17:49
5
zakirya Raj poot :
😭
2026-11-06 09:49:02
1
✦ 𝑨𝑰 𝑫𝑹𝑬𝑨𝑴𝑺𝑪𝑨𝑷𝑬 ✦ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-05 10:24:45
4
it's maryam :
🥰🥰🥰
2026-11-06 03:23:36
3
afshanbilal :
🥰🥰🥰
2026-11-06 05:58:14
3
Mian Zohan Ali :
😂😂😂
2026-11-06 10:18:32
1
♥️ AZEEM SHAHZADA♥️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-05 18:17:00
2
Doctor Kashif Gujjar :
❤️
2026-11-06 11:31:13
1
🖤Alone girl✨ :
❤️❤️❤️
2026-11-06 05:34:42
3
To see more videos from user @couplgoals6, please go to the Tikwm
homepage.