یا اللہ! کبھی ہمیں ہمارے حال پر اکیلا نہ چھوڑنا، جب دل تھک جائے تو ہمیں اپنا سہارا عطا کرنا، جب آنکھیں خاموشی سے بھیگ جائیں تو ہمارے دل کو سکون دینا۔ تو ہمارے اُن دکھوں سے بھی واقف ہے جنہیں ہم کسی کے سامنے بیان نہیں کر پاتے۔ ہمیں دنیا کے بدلتے رویوں سے محفوظ رکھنا، ہمارے دل کو اپنے ذکر سے آباد رکھنا اور ہر مشکل وقت میں ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمانا۔ بے شک تیرے سوا کوئی ایسا نہیں جو ہمارے دل کا حال ہم سے بہتر جانتا ہو۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍
2026-11-05 18:14:24
1
Muawrain🥹🦋♥️ :
ameen
2026-11-05 18:18:05
0
pookie😭💗 :
😭❤️🩹
2026-11-05 13:49:02
0
Aع :
2026-11-05 14:05:11
0
M🌚📎 :
ameen
2026-11-05 15:14:54
0
Mariam :
Ameen
2026-11-05 11:18:56
0
Ƒ𐤠ƖⱿ𐤠Ɲ 🦋🥀 :
❤️❤️❤️
2026-11-05 11:27:09
0
To see more videos from user @haroon__says, please go to the Tikwm
homepage.