@johnjaayy: #humortiktok #meme #capcut

johnjay
johnjay
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 05 November 2026 10:24:50 GMT
852
43
1
17

Music

Download

Comments

amy.johnston90
Amy Johnston :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-05 12:12:41
0
To see more videos from user @johnjaayy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ اتنا مصروف ہو گیا غیروں کو سنبھالنے میں، کہ اُسے خبر ہی نہ رہی کوئی اُس کا اپنا روز تھوڑا تھوڑا مر رہا ہے... میں نے کبھی محسوس نہیں کروایا اُسے،میری محبت کا سلیقہ ہی خاموشی تھا۔ بس ہر رات اپنے آنسوؤں کو تکیے میں چھپا کر یہی سوچتا رہا، شاید کل وہ مجھے بھی یاد کرے۔ وہ ہر کسی کے دکھ بانٹتا رہا، اور میں اپنا دکھ اپنی مسکراہٹ کے پیچھے دفن کرتا رہا۔ اُسے سب کے چہرے یاد رہے، مگر میرا اُداس چہرہ اُس کی نگاہوں سے اوجھل ہی رہا۔ میں نے چاہا بھی نہیں کہ وہ میرے لیے دنیا چھوڑ دے، بس اتنی سی خواہش تھی کہ کبھی دو لمحے نکال کر میرا حال ہی پوچھ لیتا۔ کیا عجیب المیہ ہے، کچھ لوگ ہمیں چھوڑ کر نہیں جاتے، وہ بس ہماری طرف دیکھنا چھوڑ دیتے ہیں... اور یہی بےرخی ہزار جدائیوں سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔ میں ہر روز اپنے وجود کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے سمیٹتا رہا، اور وہ سمجھتا رہا کہ میں پہلے کی طرح مضبوط ہوں۔ کاش! اُسے معلوم ہوتا، خاموش لوگ سب سے زیادہ چیختے ہیں، بس اُن کی آواز کانوں تک نہیں، دل تک پہنچتی ہے...  ایک وقت تھا جب اُس کے ایک پیغام پر میری پوری دنیا روشن ہو جاتی تھی، اور آج اُس کی بےرخی نے میرے اندر کے تمام چراغ بجھا دیے ہیں...  میں بکھر گیا، مگر الزام بھی اُسے نہ دے سکا، کیونکہ محبت میں شکایتیں بھی اپنوں سے ہی کی جاتی ہیں، اور وہ تو کب کا اپنوں میں شامل رہنا چھوڑ چکا تھا۔ اب اگر کبھی اُسے میری کمی محسوس بھی ہو، تو شاید بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ کیونکہ کچھ دل ایک حد کے بعد ٹوٹتے نہیں... ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتے ہیں۔ وہ آج بھی لوگوں کو سنبھالنے میں مصروف ہوگا، اور شاید کبھی نہ جان سکے کہ اُس کی صرف ایک بےتوجہی نے کسی کی پوری زندگی ویران کر دی تھی۔ محبت کا سب سے دردناک انجام بےوفائی نہیں ہوتا... بلکہ یہ ہوتا ہے کہ جسے تم اپنی پوری دنیا سمجھو، وہ تمہیں اپنی مصروف زندگی کا غیر ضروری حصہ سمجھنے لگے💔😭AN

About