@aminullah23456: مشرقی بائی پاس (ایم پی اے چوک) کو مبارک ہو نیا "مفت واٹر پارک"! 🌊❌ بارش کے بغیر بھی سڑکیں سوئمنگ پول بن چکی ہیں! پچھلے 3 سال سے بند نالے، ٹوٹا ہوا نکاسی آب کا نظام اور بڑے بڑے کھوکھلے وعدے۔ پیدل چلنا محال، بیماریاں پھیلنے کا ڈر، لیکن حکام کی آنکھوں پر بے حسی کی پٹی بندھی ہوئی ہے۔ 👈 آخر کب تک؟ ہمیں اب بہانے نہیں، کام اور حل چاہیے! 👇 اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں کہ یہ سوئے ہوئے ذمہ داروں کے کانوں تک پہنچے۔ #Quetta#eastbypass #mpachowais k #QuettaIssues#balochistan
Bss views lene k liye koi bhi baat keh dete hain koi bhi kahani bna dete hain ankhain khoolein or baluchistan main jo kaam ho rhey wo deinhain
2026-11-06 18:11:52
0
M GHANI :
2026-11-05 17:35:12
8
Hikmat Gulfam :
جناب کیا کریں ہم بیزار ہیں کے کیسا گزریں دوسری سائڈ کے طرف جناب آپ ہم کو مبارکباد پیش کرتے ہو صدا افسوس
2026-11-06 02:51:20
3
•𝑯𝒂𝒃𝒊𝒃_𝑨𝒍𝒊𝒛𝒂𝒊_𝓍 :
Tickit kitna ka hy as swiming pol ka😂
2026-11-05 17:11:48
3
🕊مهر ماه :
Kachra hai Jo k awaam ne khud Kia hai
2026-11-05 16:04:36
2
hira :
صرف تنقید کرنے والے ذرا ان منصوبوں کی تفصیلات بھی دیکھیں۔ بلوچستان کی ترقی کے لیے مختص فنڈز اور جاری منصوبوں پر بات کیے بغیر منفی بیانیہ مکمل حقیقت پیش نہیں کرتا۔
2026-11-06 12:15:24
1
Zobi Imran bugti :
ہر سڑک کی ویڈیو بنا کر پوری حکومت کو ناکام ثابت نہیں کیا جا سکتا، بلوچستان کی ترقی صرف ایک کلپ سے نہیں ناپی جاتی
2026-11-06 12:04:05
1
alone :
بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کو نظرانداز کرکے صرف تنقید کرنا آسان ہے، اصل حقیقت گراؤنڈ پر جاری منصوبے بتاتے ہیں۔
2026-11-06 12:15:26
1
alisha eman :
حقیقت کو جھٹلانا اور صرف تنقید برائے تنقید کرنا آسان ہے، لیکن اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے گراؤنڈ پر بول رہے ہیں۔
2026-11-06 12:06:32
1
👑 Aesthicay Yuwr 🫀 :
2026-11-05 19:28:36
1
Sakander jattak :
Afsos Quetta
2026-11-05 13:14:48
3
🦇🪽 :
afsoos ka maqam ha log isko Mazak ma Le raha ha 😳
2026-11-05 19:11:48
1
user6932771605011 :
سیوریج نالے میں لوگوں نے پلاسٹک مٹی ڈالا ہے
2026-11-05 14:51:16
0
💎꧁༒ ༒꧂💎 :
2026-11-05 12:03:21
0
M GHANI :
2026-11-05 17:34:50
2
M GHANI :
2026-11-05 17:34:45
1
M GHANI :
2026-11-05 17:35:16
1
Aroosh Rind :
کوئٹہ کی سڑکوں پر تنقید ضرور کریں، مگر پورے بلوچستان میں ہونے والے ترقیاتی کاموں پر آنکھیں بند کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ گوادر سے زیارت تک اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں۔ اختلاف ضرور کریں، لیکن حقائق کو سیاسی تعصب کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔
2026-11-06 17:23:35
0
meesamkakar :
kure ka khyl TU awam ko b rkhna chye ha ye srf hakumt ki zimedri ni ha
2026-11-06 16:59:40
0
Maryam Bugti :
کوئٹہ کی سڑکوں پر بات کریں، مگر گوادر سے زیارت تک جاری اربوں کے منصوبے بھی یاد رکھیں۔ حقائق سے نظریں نہ چرائیں
2026-11-06 17:25:50
0
laraib :
کوئٹہ کی سڑکوں پر شور مچانے والے بلوچستان کے دیگر علاقوں میں جاری اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کو کیوں نظرانداز کر رہے ہیں؟
2026-11-06 18:11:59
0
Grand prime Prime :
Allah reham kary Balochistan par
2026-11-06 17:21:30
0
zargul baloch :
سرفراز بگٹی صاحب کی توجہ بلوچستان کے بنیادی انفراسٹرکچر پر قابلِ تعریف ہے۔ سڑکیں بہتر ہوں گی تو تجارت، روزگار اور تعلیم کے مواقع بھی بڑھیں گے۔
2026-11-06 17:00:14
0
م ز ا ر- بلوچ⚔️ :
2026-11-05 12:19:55
0
To see more videos from user @aminullah23456, please go to the Tikwm
homepage.