ارشاد بھٹی زندہ باد یقین کرو کہ دل خوش ہو جاتا ہے جب بھی اپ کا پروگرام دیکھتا ہوں
2026-11-06 01:32:38
14
❤️🩹 جامپوری چانڈیہ❤️🩹 :
موقع مل چکا تھا وہ کیسے نہ کرتا
2026-11-07 08:07:58
8
پاشا جی 🌹 :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹 پٹی صاحب میں اپ کا انٹرویو دیکھتا ہوں نا یقین کریں دل کو سکون ہوتا ہے
2026-11-06 02:44:30
7
فديتك :
میں تو صرف ایک ہی بات کہوں گا: پاکستان، اِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ!
جس قوم میں ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت ختم ہو جائے، اُس قوم پر ظلم مسلط ہونا کوئی حیرت کی بات نہیں۔
25 کروڑ کی آبادی ہے، مگر افسوس کہ لوگ ظلم، ناانصافی، بےعزتی اور اپنے بنیادی حقوق کی پامالی برداشت کرنے کو تیار ہیں، لیکن اپنے گھروں سے نکل کر پُرامن طریقے سے آواز اٹھانے کو تیار نہیں۔
آخر کب تک خاموش رہو گے؟ کب تک اپنی عزت، غیرت اور حقوق پامال ہوتے دیکھتے رہو گے؟
یاد رکھو! ظلم کرنے والے سے زیادہ ذمہ داری اُس معاشرے پر بھی عائد ہوتی ہے جو ظلم دیکھ کر خاموش رہتا ہے۔
لعنت ہے اس خاموشی پر! قومیں تباہ صرف ظالموں سے نہیں ہوتیں، بلکہ مظالم پر خاموش رہنے سے بھی تباہ ہوتی ہیں
2026-11-08 07:23:03
1
Dream :
that's great Pakistan Brother 🥰🥰🥰😁😁😁😁😁😁😁
2026-11-07 17:05:41
1
Chef M.Mubeen جٹ :
بھٹی صاحب یہ جو آپ کیوں کہتے ہو کمال کرتے ہو
2026-11-06 15:18:39
4
یونس :
پاکستان کو لوٹنے والوں پے بے شمار لعنت
2026-11-07 18:03:01
3
Rana Zaheer :
2026-11-07 06:40:52
3
m Qasim :
سب کی پکڑ ہوگی انشاءاللہ
2026-11-07 21:44:26
2
ا م ی ر :
Mera Pakistan eysa to ni thha 😢😭😭
2026-11-06 03:55:20
4
awiaskhan804 :
2026-11-06 09:41:05
1
DHA Lahore Properties :
شرم کی بات ہے
2026-11-06 04:32:20
3
Mehtab Shaheen Bhatti :
king bhatti
2026-11-07 16:35:30
1
Ashraf Ali 46 :
good
2026-11-06 04:06:22
2
Rabani :
good
2026-11-06 02:12:52
1
wasimbutt :
bhatti bhai choro ko sahi benaqab kr rhy good
2026-11-05 22:47:13
1
🔸 :
Q .
hit different
2026-11-06 04:03:53
2
To see more videos from user @podcastsupdate02, please go to the Tikwm
homepage.