@ptitigress804: یہ لیول ہے بھائی اس بندے کا! 😂🔥 مشی گن نے تاریخ بنا دی! عبدالسید نے سینیٹ جیت لی! اور جیتتے ہی ٹرمپ اور جے ڈی وینس کو ایسا جواب دیا کہ پورا امریکہ ہل گیا! جے ڈی کو بولا: "حبیبی، مزہ تو یہ ہے کہ جنوری میں مجھے حلف تم نے ہی دلانا ہے، آئین تمہیں مجبور کرے گا!" اور ٹرمپ کو بولا: "ڈونلڈ، میرا نام تم سے لیا نہیں جاتا نا؟ کوئی بات نہیں، حلف کے بعد مجھے بس سینیٹر کہہ دینا!" جیتی ہوئی سیٹ پر کھڑے ہو کر مخالف کو اسی کے سامنے جواب دینا۔ اس بندے کو سینیٹر نہیں، ٹرول کا بادشاہ کہو!#fypシ゚viral🖤tiktok #sohailafridi #ImranKhan #sohailafridi