ان کے پاس ABS Mall 2 ہے، جسے آج تقریباً 25 ماہ گزر چکے ہیں، لیکن ابھی تک اس کا ایک فلور بھی مکمل نہیں ہو سکا۔ دوسری حیران کن بات یہ ہے کہ 25 ماہ گزرنے کے باوجود آج بھی اس کی قیمت وہی ہے، کوئی خاص فرق نہیں آیا۔
میری اپنے تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایسے لوگوں اور ایسے پروجیکٹس میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے اچھی طرح تحقیق کریں اور ان سے بچ کر رہیں، تاکہ آپ کی محنت کی کمائی ضائع نہ ہو۔
2026-11-05 15:57:25
0
To see more videos from user @javaid.abs.team.m, please go to the Tikwm
homepage.