@bajwa.246: آج کے دور کی تلخ حقیقت! 🥀 مخلص انسان اکثر اسی لیے دھوکہ کھاتا ہے کیونکہ وہ دوسروں کو بھی اپنی طرح سچا سمجھتا ہے۔ یاد رکھیں، ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا اور ہر اعتبار کرنے والا خوش نصیب نہیں ہوتا۔ اللہ ہمیں مخلص لوگوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #تلخ_حقیقت #مخلصی #دھوکہ #زندگی_کی_حقیقت #حضرت_علی