@noor.khitab.shah.5: 🚨لالا شاہد آفریدی محمد رضوان کے ڈبل سینچری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 🗣️ کہ محمد رضوان نے قائد اعظم ٹرافی کے اپنے پہلے میچ لاجواب بیٹنگ کی ہے اسے کہتے ہیں ذہنی طور پر مضبوط کھیلاڑی اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود جب ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہوئی تو اپنے صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کیا اور چارخانہ انداز میں ڈبل سینچری بنائی سینئر پلیئرز ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے جب انٹرنیشنل کرکٹ میں فارم آؤٹ ہوتا ہے جیسے ہی وہ ڈومیسٹک کرکٹ کا روخ کرتا ہے تو اپنے پرانے فارم میں جلد وآپسی کرتاہے 💯👑 #MuhammadRizwan #rizwanfans #Peshawar #qauid_e_azam_tropy #PakistanZindabad