@afnan_khan__009: شاید ہماری کہانی کا اختتام یہی تھا کہ ہم ایک دوسرے کے نصیب میں نہیں تھے۔ کچھ ملاقاتیں صرف یاد بننے کے لیے ہوتی ہیں اور کچھ لوگ صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ محبت ہمیشہ حاصل کرنے کا نام نہیں ہوتی۔ اب اگر کبھی ملاقات ہوئی بھی تو شاید کسی خواب میں، جہاں نہ کوئی شکوہ ہوگا، نہ کوئی شکایت، نہ بچھڑنے کا خوف اور نہ ہی دوبارہ کھو دینے کا درد۔ بس چند لمحے ہوں گے، کچھ پرانی باتیں ہوں گی اور وہی چہرہ ہوگا جسے کبھی دل نے اپنی پوری دنیا سمجھ لیا تھا۔ ❤️🩹 #fyp #foryou #foryoupage #urdushayari #viral #video #100kviews #urdupoetry