@asdmalik3: سالانہ شب بیداری جگر گوشہِ رسول کا ماتم ہر سال کی اس سال بھی امامِ زمانہ کی بارگاہ میں پیش کی جا رہی ہے آپ تمام عزاداروں سے اِلتماس ہے کہ مجلسِ عزا میں بھرپور شرکت کریں ہم تمام ہی آپکے منتظر ہیں اپنے رسول کو انکی بیٹی کا پرسہ دیں اور اپنی تخلیق کا حق ادا کریں وسلام تحفہ یا علی مدد 😭 #سالانہ۔شب۔بیدادی۔جگر۔گوشہ۔رسول۔کا۔ماتم#foryoupage #viral #matam512 #ماتمی