اپنے حق کے لیے، اپنے مسائل کے حل کے لیے عوام کبھی باہر نہیں نکلے گی۔ لیکن یاد رکھنا، اگر کسی ٹک ٹاکر نے اعلان کر دیا کہ فلاں کرکٹ اسٹیڈیم میں موٹر سائیکلیں اور دیگر انعامات تقسیم کیے جائیں گے، تو وہ اسٹیڈیم چاہے پچاس ہزار افراد کی گنجائش رکھتا ہو یا ایک لاکھ کی، وہاں پانچ لاکھ لوگ پہنچ جائیں گے۔ افسوس کہ ہم اپنے حقوق کے لیے متحد نہیں ہوتے، لیکن مفت انعامات کے لیے ہجوم بن کر پہنچ جاتے ہیں۔
2026-11-05 12:30:53
3
irshad zada :
2026-11-05 14:41:27
1
Mr ✌️Thoukoo ✌️ :
2026-11-05 14:07:45
1
پریشے🫀 :
2026-11-05 15:20:43
0
Dr jalal Ahmed khan :
ھمارے پٹھان بھی صرف اقبال پلازہ کے باہر جمع ھوتے ھیی اور حق کے لیئے کے وقت سو جاتے ھیی
2026-11-05 15:52:15
0
QADIR 👑 Afridi 💫 :
[Red heart] اپنے حق کے لیے اپنے مسائل حل کرنے کے لیے سارے پشتون عوام ایک مٹھی بنے گورنر راج ہو ایمرجنسی ہو تجاوزات اپریشن ہو سب کے خلاف سیف الائی دیوار بن کر کھڑے رہے تین دن کے اندر یہ لوگ بھاگ جائیں گے اپنے وزیراعلی سہیلہ افریدی کا ساتھ دیجئے ازاد کروانے میں تین دن میں سب بھاگ جائیں گے ایمرجنسی گورنر راج داؤد اپریشن چھوڑ کر بھاگ جائیں گے فرزند پاکستان کی طرف سے اپ کو پیغام ہے اجازت ہے میری طرف سے پختونوں
2026-11-05 14:11:25
0
Zara khan swati :
2026-11-05 18:19:39
0
🤌Ħ//M♣️🚩 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 13:37:23
1
user409411104 :
😳😳😳
2026-11-05 14:10:03
1
Nasir Ullah :
❤️❤️❤️
2026-11-05 13:57:26
1
MK.KHAN💔 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 12:59:16
1
To see more videos from user @todaytrends12, please go to the Tikwm
homepage.