وہ جو ہاتھ تک لگانے کو سمجھتا تھا بے ادبی
گلے لگ کے رو دیا بچھڑنے سے ذرا پہلے💔
2026-11-05 17:17:52
4
𝑨 𝒀 𝒁 𝑻 𝑬 𝑴🫀 :
شِکایت کی پائی پائی سنبھال کے رکھی تھی
اُس نے گلے لگا کر سارا حساب بگار دیا
~•
🥹
2026-11-05 13:23:00
6
Mrs.Faraz Afzal🫀 :
Alfaz bhi Bhi meri kahani jaisy wohi hn or nam bhi wohi hy
What a coincidence 🫠
2026-11-05 17:10:14
4
Yousaf khan :
Jane wala ja ke bhi na ja saka hamare andar se🥺
2026-11-05 16:05:48
3
ملک عادل :
Uff kamal line
2026-11-05 17:43:13
3
callmefaizi88🇵🇰🇦🇪🇪🇺🫂🫀 :
haqeqat
2026-11-05 13:10:57
4
سعید گجر :
کتنا عجیب تھا وہ آخری لمحہ نہ گلے لگے نہ الوداع کہا نہ ہم نے روکا
نہ اس نے پلٹ کر دیکھا بس ایک خاموشی تھی اور ہم بچھڑ گئے
2026-11-05 15:32:49
4
❤𓆩اداس آنکھیں𓆪😥 :
کانپتی رہ گئی ادھوری بات --!
الوداع کرنے والے بڑی جلدی میں تھے ❤️🩹
2026-11-05 17:53:51
3
♥Sس♥ :
hmm aj ESA hi hua Meri czn mere ghr ai 1 din Rahi phr jb Jane ka waqt Aya to Dil thehr sa gya man to boht Kiya USSe rok luu phr samne family khari th phr us lamhe ki azziyat boht buri hoti h jb apka man pasnd shaks ja rha ho lekn AP USSe rok na pa Rahe hon 🥺
2026-11-05 17:16:53
1
VELAN G ویلن جی :
Same
2026-11-05 15:43:34
4
Mr᭄BOBBY࿐ :
ہماری روح کے اس ٹوٹے ہوئے حصے پر سلام جو کوئی شور نہیں مچاتا 🖤
2026-11-05 16:57:51
3
ONLY YOUR'S ❤️🔥🫀 :
caption 🥲
2026-11-05 14:55:30
3
UsمAN :
ہائےےے😭
2026-11-05 14:34:50
2
Usama Malana 🤍🖤 :
:کوئی کسی کا نہیں ہوتا یہ وہم چھوڑ دو، یہ دنیا تعلقات کے نام پر بس عارضی ٹھہراؤ دیتی ہے، یہاں وعدے بھی موسموں کی طرح بدل جاتے ہیں اور چاہتیں بھی وقت کے ساتھ مدھم پڑ جاتی ہیں، تم جتنا بھی کسی کو اپنا سمجھ لو، جتنا بھی اس کے لیے خود کو بدل لو، آخر میں حقیقت یہی رہتی ہے کہ ہر شخص اپنی سہولت اپنی خواہش اور اپنی ضرورت کا غلام ہوتا ہے، اور جہاں اسے تم سے بہتر کوئی آپشن مل جائے، وہ بنا کسی پچھتاوے کے تمہیں پیچھے چھوڑ دیتا ہے، چاہے محبت کتنی ہی گہری کیوں نہ ہو، چاہے تعلق کتنا ہی سچا کیوں نہ لگے، ایک لمحہ آتا ہے جب تیسرا شخص سب کچھ جیت جاتا ہے، اور تم بس یہ سوچتے رہ جاتے ہو کہ آخر کمی کہاں رہ گئی لیکن سچ یہ ہے کہ کمی تم میں نہیں تھی، بس تم نے جسے اپنی دنیا بنایا وہ تمہیں اپنی دنیا سمجھ ہی نہیں پایا، اس لیے اب سیکھ لو خود کو سنبھالنا خود سے جڑنا، کیونکہ اس دنیا میں اگر کوئی واقعی تمہارا ہے تو وہ صرف تم خود ہو، باقی سب صرف کہانیاں ہیں جو وقت کے ساتھ بدل جاتی ہیں🥲🫠
2026-11-05 17:25:05
1
Sheykh faizan tahir :
mere Sath b ase hui or 15 ko uski Shadi he
2026-11-05 18:07:43
0
FAHAD jutt :
😭😭😭😭
2026-11-05 14:56:55
2
💕⃝ 𝗜𝗻𝘀𝗵𝗮 𝗯𝗮𝗹𝗼𝗰𝗵💕⃝ :
😭😭😭
2026-11-05 16:36:53
1
Mudassar Ali :
@Mughal🫀:ذہنی سکون ہی نہ ہو تو
کیا ہی دل, کیا ہی نیند, کیا ہی رونقیں
~•
❤️🩹
2026-11-05 18:20:39
0
⋆AwaN-AnaS⋆✓ :
waqaaai 🥲
2026-11-05 18:56:16
0
sHaDoW ✨ :
2026-11-05 18:21:42
0
Zami✨ :
مل جائے تو تخت و تاج ، نا ملے تو تنہائی 😔
2026-11-05 19:05:35
0
dr_subh@n :
امیرتی 💔 💔 💔 بلکل ایسا تھا
2026-11-05 19:22:46
0
سلیمان مرزا⚜️ :
2026-11-05 19:03:25
0
🍁𝓲𝓣$ 𝓲ن𝓪𝓶 𝓚𝓪ک𝓪𝓻 (56) :
*طبیب یوں نہ کر کوششیں، تجھے کیا خبر میرے مرض کی ❤️🩹🥲*
*تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے مرض کی 💔😭*
2026-11-05 14:00:17
4
To see more videos from user @shehzad.aesthicx, please go to the Tikwm
homepage.