@trendtopicofficial: Allama Nasir Madni Sahib Patlu Kay Pechay He Par gaye hain #fyourpagе #mrpattlo #viral #nasirmadni #justiceformrpatlu

Trend Topic Official
Trend Topic Official
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 05 November 2026 13:07:55 GMT
17302
774
49
25

Music

Download

Comments

jahanzaibali1493
jahanzaibali1493 :
right nadir sahib
2026-11-05 15:09:18
0
afzalromi1
m-afzal :
madni sab agr yahn koi Incident ho jye app ki Taqreer karty TU app py FIR ho ge ??
2026-11-05 17:38:22
5
amirshah9318
♕𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐒𝐇𝐀𝐇♕ ︎ :
allah na kary ap ki mafil ma koi death ho agr hoi to ma ap k against fir cutwo ga
2026-11-07 07:26:55
0
hafizmustafabutt
Hafiz Mustafa Butt :
کاری صاحب، آپ بات کو سمجھیں، پتلو صاحب نے اپنی ویڈیو میں آپ کو یا مجھے نہیں، کسی تیسرے چوتھے شخص کو نہیں بلایا تھا۔ انہوں نے تو اپنے اُن دوستوں سے شکوہ کیا تھا جو اُن کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے رہے، کھاتے پیتے رہے، جن کے ساتھ انہوں نے وقت گزارا اور ہر طرح کے معاملات میں ساتھ رہے۔ انہوں نے اپنے اُنہی دوستوں سے کہا تھا کہ جب مجھ پر مشکل وقت آیا، تو آپ سب میرا ساتھ چھوڑ گئے۔ کاری صاحب، انہوں نے آپ کو نہیں بلایا تھا کہ آپ ان کی مدد کو پہنچیں۔ اگر وہ آپ کو بلاتے بھی، تو آپ نے کہاں جانا تھا؟ مشکل وقت میں تو انسان کا سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے، لیکن دوست وہ ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں بھی اپنے دوست کا ہاتھ نہیں چھوڑتے۔ میں اپنی بات کر رہا ہوں، اگر پتلو صاحب میرے دوست ہوتے، اور میں ان کی جگہ کسی مشکل میں ہوتا، تو میں انہیں کبھی اکیلا نہ چھوڑتا۔ چاہے مجھے خود گولی ہی کیوں نہ کھانی پڑ جاتی، میں اپنے دوست کا ساتھ ضرور دیتا۔ کیونکہ دوستی صرف اچھے وقت میں ساتھ بیٹھنے، کھانے پینے اور موج مستی کرنے کا نام نہیں، بلکہ مشکل وقت میں اپنے دوست کے ساتھ کھڑے ہونے کا نام ہے۔
2026-11-06 04:47:24
1
asim.bajwa557
Asim Bajwa :
madni sab ap na halal ka passa sa jitna umra k tikat or garebon ki shadian karwai han na wo sari dunia janti ha.
2026-11-05 15:16:15
1
mianarieb735
mian g king :
good madni sab
2026-11-05 16:26:57
1
rashidjutt373user
Rahi jutt🔥🔥 :
2026-11-05 18:06:59
0
dharkan.i.s
Dharkan🌹S🌹🔵 :
good madni sab
2026-11-05 16:21:36
0
ma.ikram.ka.fan
Ma Ikram Ka Fan :
[Tears of joy]
2026-11-05 13:43:39
0
abdullahbrabd07
Abdullah brand 🇮🇹🇮🇹 :
2026-11-06 19:09:13
0
bawa7007
🫥✌️ Bawa✌️ 🥰 :
2026-11-06 06:06:04
0
bawa7007
🫥✌️ Bawa✌️ 🥰 :
2026-11-06 06:06:29
0
doublestandard6271
Rana :
2026-11-05 16:00:23
0
bawa7007
🫥✌️ Bawa✌️ 🥰 :
2026-11-06 06:06:37
0
bawa7007
🫥✌️ Bawa✌️ 🥰 :
2026-11-06 06:06:46
0
rana.shafiq0801
Rana shafiq :
2026-11-05 20:58:27
0
user661231210
munafiq duniya 👈👈👈👈👈 :
😂
2026-11-05 16:03:23
0
shaweez265
shaweez :
2026-11-05 16:15:09
0
amazinglife5665
🥀sincere jatt🤕 :
eska matlab ap b dekhte hein live patloo?
2026-11-05 15:28:43
0
doublestandard6271
Rana :
2026-11-05 16:00:20
0
anyat.khan996
anyat khan :
2026-11-09 22:21:12
0
pakistanileader786
Mr patlo jaan :
ta taqreer ma kab sa ana lag per
2026-11-09 18:54:08
0
bari__jutt
bari jutt :
2026-11-05 15:40:39
0
hafizmustafabutt
Hafiz Mustafa Butt :
کاری صاحب، بچوں کو پتلو صاحب نے خراب نہیں کیا، اکثر اُن کے اپنے والدین خراب کرتے ہیں۔ آج پڑھے لکھے لوگ بھی بڑی بڑی لوٹ مار اور دو نمبریاں کر رہے ہیں، یہ بات کسی سے چھپی ہوئی نہیں۔ دوسری طرف غریب اور شریف لوگ بھی ہیں جو ریڑھیاں لگا کر محنت سے روزی کماتے ہیں، تو کیا انہیں بھی قصوروار ٹھہرائیں گے؟ چھوٹے بچوں کو مانگنے کے لیے گلیوں میں کون بھیجتا ہے؟ ماں باپ خود بچوں کو چھوٹی عمر میں مانگنے پر لگا دیتے ہیں، پیسے اور گھر کا کرایہ تک اُن سے پورا کرواتے ہیں۔ پھر بچوں کی تربیت اور بگاڑ کی ذمہ داری بھی تو والدین پر آتی ہے۔ اور کاری صاحب آپ نے کبھی اُن ویڈیوز پر بھی بات کی ہے جن میں پانچویں، چھٹی جماعت کے بچوں کو اٹھا کر غلط اور فحش ویڈیوز بنائی جاتی ہیں؟ ایسی چیزیں بھی ہمارے بچوں پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ اگر صرف کسی کو دیکھنے سے بچے خراب ہو جاتے تو، پھر ہمارے سب بچے خراب ہو جانے چاہیے تھے۔ پتلو صاحب نے کسی بچے کو زبردستی خراب نہیں کیا۔ ہر بات کا الزام دوسروں پر ڈالنے کے بجائے پہلے اپنے گھر اور اپنی تربیت کو دیکھیں۔ بچوں کی اچھی یا بری تربیت میں سب سے بڑی ذمہ داری ماں باپ کی ہوتی ہے۔
2026-11-06 04:47:29
0
hafizmustafabutt
Hafiz Mustafa Butt :
جس طرح آپ ٹک ٹاک پر ناچنے والوں پر تنقید کرتے ہیں، کبھی اُن لوگوں کے خلاف بھی آواز اٹھائیں جو دودھ میں ملاوٹ کر کے بیچتے ہیں۔ ان کی ملاوٹ سے لوگوں کی صحت خراب ہو سکتی ہے، بچے معذوری کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اسی طرح جعلی اور غیر معیاری ادویات بیچنے والے بھی لوگوں کی جانوں سے کھیلتے ہیں، ڈاکٹر اگر غلط دوائیں دے کر کسی کی زندگی خطرے میں ڈال دیتے ہیں، تو اس کے خلاف بھی آواز اٹھائیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ پتلو صاحب کے کام درست ہیں، مگر ہر وقت صرف انہیں نشانہ بنانا کہاں کا انصاف ہے؟ جو کام وہ کر رہے ہیں، اس کا جواب انہوں نے اپنے رب کو دینا ہے، آپ کو یا مجھے نہیں۔ اگر وہ کوئی غلط کام کر رہے ہیں، تو یہ ان کا اور ان کے رب کا معاملہ ہے، اس میں کسی تیسرے انسان کی مداخلت نہیں۔ لیکن جو لوگ دودھ میں ملاوٹ کرتے ہیں، جعلی ادویات بیچتے ہیں، ریڑھیوں پر دو نمبری کرتے ہیں اور ناپ تول میں کمی کرتے ہیں، وہ انسانیت کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، کیونکہ ان کے غلط کاموں سے دوسرے انسانوں کی صحت، جان اور حقوق متاثر ہوتے ہیں، اس لیے انہیں لوگوں کو بھی جواب دینا ہوگا۔ میری گزارش ہے کہ دوسروں کی اصلاح کے لیے دعا کریں، اللہ سب کو ہدایت دے، لیکن معاشرے میں ہونے والے ظلم، ملاوٹ، دھوکے اور ناانصافی کے خلاف بھی آواز اٹھائیں۔ صرف ایک شخص کو نشانہ بنانے سے معاشرہ ٹھیک نہیں ہوگا۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔ آمین۔
2026-11-06 04:47:44
0
To see more videos from user @trendtopicofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About