@pashto.bayanat28: سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ۔ اردو معنی: سبحان اللہ: اللہ پاک ہے۔ الحمد للہ: تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔ اللہ اکبر: اللہ سب سے بڑا ہے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔