@.lux002:

ойиша@😊😊😊@
ойиша@😊😊😊@
Open In TikTok:
Region: KG
Thursday 05 November 2026 13:15:24 GMT
90
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @.lux002, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جنہیں اپنے محبوب وفادار لگتے ہیں، دُعا ہے اُن کے کبھی بھرم نہ ٹوٹیں، کبھی اُن کی آنکھیں اپنے ہی محبوب کی بے رُخی پر نم نہ ہوں، کبھی اُنہیں اپنی محبت کے سچے ہونے کے ثبوت نہ دینے پڑیں، کبھی اُنہیں اُس شخص کے بدل جانے کا دُکھ نہ سہنا پڑے جسے اُنہوں نے اپنی پوری دنیا مان لیا ہو۔ 🥀 دُعا ہے اُن کے حصے میں ہمیشہ وہی محبت آئے جس پر اُنہیں ناز ہے، اُن کا یقین کبھی وہیں سے نہ ٹوٹے جہاں اُنہوں نے آنکھیں بند کرکے اعتبار کیا ہو، اُنہیں کبھی یہ نہ سوچنا پڑے کہ جسے ہم اپنی زندگی سمجھتے رہے، اُس کے لیے تو ہم محض ایک وقت گزاری تھے۔ 💔 کیونکہ جب محبوب کا بھرم ٹوٹتا ہے نا، تو صرف محبت ختم نہیں ہوتی، انسان کے اندر سے اعتبار بھی مر جاتا ہے۔ پھر کوئی لاکھ یقین دلائے، دل دوبارہ کسی پر ویسا بھروسا نہیں کر پاتا۔ جنہیں اپنے محبوب وفادار لگتے ہیں، دُعا ہے اُن کا یہ یقین ہمیشہ قائم رہے، کیونکہ ہم جیسے لوگوں سے پوچھو، بھرم ٹوٹنے کے بعد محبت تو رہ جاتی ہے، مگر سکون ہمیشہ کے لیے روٹھ جاتا ہے۔ 🥀🙂 #ishq_baz_0 #peotry #caption

About