Awaz uthay yaar bahut preshan hain hm log Dubai me vise ni lg rhe 😭🙏
2026-11-05 21:23:38
79
AZHAR_BALOCH_PTI:453 :
سارا قصور فارم 47 والی حکومت کا ہے
کہتے ہیں کہ ہمارا سفارتی تعلقات
دنیا قائم ہو گئے ہیں
لیکن دبئی متحدہ عرب امارات والے
اور سعودی عرب والے بھی پاکستانیوں کو ویزا ہی نہیں دے رہے ہیں
2026-11-06 11:14:16
26
Moazzam Ali :
میں 2011 سے دبئی میں رہ رہا ہوں اور گزشتہ 6 سال سے عجمان فری زون میں اپنی ٹریڈنگ کمپنی چلا رہا ہوں۔ اپریل 2026 میں میرے ویزے کی تجدید ہوئی، لیکن 12 اکتوبر کو چھٹی پر آنے کے بعد 20 اکتوبر کو میرا ویزا خودکار طور پر منسوخ ہو گیا۔ میری دونوں کمپنیاں فعال ہیں، UAE میں میرے نام پر دو گاڑیاں ہیں اور گاہکوں سے رقم وصول ہونی باقی ہے۔ میں نے اپنی زندگی کے کئی سال UAE میں گزارے اور کاروبار بنایا۔ اس اچانک صورتحال سے مجھے بہت بڑا نقصان ہوا ہے اور میری برسوں کی محنت بکھرتی محسوس ہو رہی ہے۔
😢😢😢😢😢
2026-11-06 03:35:44
67
Maha Khan :
ab to Nikal rahy Hain visa
2026-11-05 16:44:09
28
👈چوہدری محسنDubai :
Joth transguard ky visa Pakistan gy ha log a rahy ha
2026-11-07 02:12:55
0
Ameer Badsha :
امارات ابوظہبی سے جو لوگ پاکستان چھٹی پر ائیں ہیں انکے ویزے 22 اور 24 جولائی کو سسٹم میں کینسل ہوئیں ہیں لوگوں کو ائیر پورٹ سے واپس کیا لوگوں کے پیسے امارات میں کمپنیوں کے پاس ہیں خکومت کو چاہئے امارات خکومت سے درخواست کریں جنکے ویزے کینسل ہیں وہ ایکٹیو کرکی لوگوں کو واپس انے دیں جس نے کوئی جرم کیا بیشک کینسل کریں لیکن اپنا پیسہ ادا کریں
2026-11-06 06:14:20
10
🚔M NOOR🚔🇵🇰 :
imran khan zindabad✌️
2026-11-06 04:26:59
58
Naeem Khan :
bhai yi to 3 saaal ho gay hai
2026-11-06 16:31:04
0
Zahid Abbasi :
kash am indya ma hota
2026-11-06 21:33:01
0
چوہدری طاہر گجر :
Qatar UAE Oman quwait sub bnd
2026-11-06 15:04:58
0
𝕄𝕣.𝔽𝕒𝕚𝕫𝕒𝕟 :
No need visa
2026-11-05 22:39:07
9
DoگAR❣️🦅🇨🇦🇰🇾 :
Humra ty lag gya 😁
2026-11-06 14:45:36
0
Dost Ktk :
2026-11-06 04:29:49
31
A - judge :
UAE great cuntery
2026-11-06 19:03:29
0
Maqsood :
2026-11-06 15:52:13
6
IMTIAZ 🇵🇹❤️🇵🇹💙🇦🇫💜🇦🇫 :
you right
2026-11-06 12:13:11
0
گمنام سپاہی :
ہندوستان بارڈر بند، افغانستان بارڈر بند، ایران بارڈر بند، چین سے سردمہری
اسے کہتے ہیں کامیاب خارجہ پالیسی اونچی اڑان کیطرف مسلسل سفر جاری،، 👍
2026-11-06 17:05:42
5
🍷🎄gul nawaz wazir🎄🍷 :
میرے پاس ایک مسکین آدمی ہے دو بار ابھی ویزہ ریجک ہوا 🇦🇪
2026-11-06 17:18:43
4
M Waseem Akram :
2026-11-06 10:26:18
8
hashim pitafi :
2026-11-06 03:21:03
8
Black.Eagle.804 :
2026-11-06 18:53:39
5
〆 MAFIA 〆 :
oh Bai tum pata ni kidr sy News Dy Rahy ho mara visa to lag Gaya ha 2 din Phlly
2026-11-06 10:38:28
4
Aniqa Shehroz :
mere Bhai ke nehi laga or wo Pak wapis a ge ha
2026-11-07 14:40:46
1
Ihsan Ullah :
2026-11-06 03:06:46
3
Awais🇵🇰 البلوشي 🇰🇼 :
😥
2026-11-06 15:10:40
1
To see more videos from user @gillnetwork, please go to the Tikwm
homepage.