@grace.mohni.salon.phalia: ہماری تمام پیاری کلائنٹس کے لیے ایک ضروری اپڈیٹ: گریس موہنی بیوٹی سیلون اب اسی کھوکھر مارکیٹ والی بلڈنگ میں، نیچے والے فلور سے اوپر سیکنڈ فلور (Second Floor) پر شفٹ ہو گیا ہے۔ 🏢👑 لوکیشن اور مارکیٹ بالکل وہی ہے، بس اب آپ نے سیڑھیاں چڑھ کر دوسرے فلور پر ہمارے نئے اسٹوڈیو میں آنا ہے۔ آپ کی آسانی کے لیے ہم نے اس ویڈیو میں مکمل راستہ دکھا دیا ہے! 💖 #GraceMohniBeautySalon#Phalia #PhaliaSalon #WeHaveMoved #NewLocation