السلام علیکم بھائی جان!
جو لوگ بھی ابوظبی یا دبئی میں الرجی کی وجہ سے پریشان ہیں، ان کے لیے میں اپنا 10 سال کا ذاتی تجربہ شیئر کر رہا ہوں۔
میں خود 10 سال ابوظبی میں رہا ہوں اور الرجی کا شدید شکار تھا—ہر 24 گھنٹے چھینکیں، آنکھوں میں شدید کھجلی اور الرجی کی وجہ سے بہت بے حال رہتا تھا۔ ملتان سے لے کر یو اے ای تک بڑے بڑے ڈاکٹروں کو دکھایا، طرح طرح کی دوائیاں کھا کھا کر تھک گیا تھا لیکن کوئی مستقل آرام نہیں ملتا تھا۔
پھر جیسے ہی میں نے وہاں سے اپنی جگہ چینج کی اور سمندر والے علاقے سے دور الائن (Al Ain) شفٹ ہوا، الحمدللہ میری الرجی اور چھینکیں مکمل طور پر ختم ہو گئیں۔
میرے تجربے کے مطابق الرجی کی سب سے بڑی وجہ سمندر کی نمی والی آب و ہوا (Humidity) ہے۔ جو بھی بھائی ساحلی علاقوں (دبئی یا ابوظبی) میں الرجی سے بہت زیادہ پریشان ہیں، وہ ایک بار ماحول یا جگہ تبدیل کر کے ضرور دیکھیں۔
2026-11-06 19:47:06
3
Muhammad Ayyaz :
same with me and struggling since last 5 years
2026-11-11 06:01:10
0
atif :
bhira tohadi gal manu ya comment aly doctoru ki dwaaiiii len..?
2026-11-06 18:45:47
0
bashko khambra :
@bashko khambra:اسلام علیکم صاحب میں رحیمیار خان سے ھوں
دن رات محنت کرتا ھوں پیسے کما کما کے آدھی زندگی ختم ھو گئی پر کچھ نہیں بنا پایا کیا کروں
2026-11-17 05:07:35
0
Malik Matloob Danwar ❤️🇵🇰 :
2026-11-07 09:19:48
1
itsrizwan0101 :
assalamualaikum ma Karachi ma ho nosal spray to baj die
2026-11-22 05:50:10
0
Muhammad Aslam :
السلام علیکم بھائی جان کیسا ہے ٹھیک ہو خیریت ہے بھائی جان الرجی والا مسئلہ میں کو ہے چھ سال سے میں دبئی ٹھیک ہے نا رات بھی الرجی می کو کھا گئی ہے کام ذلیل خوار ہوں گولی کھاڑا بھی ٹھیک والا مسئلہ شروع بتا جو الرجی ختم ویڈیو انتظار کر جو کون سا دوائی اپ بتائے گا ہم کو
2026-11-06 17:36:51
0
Mimi official :
nose Mai. itching hoti hy
2026-11-06 05:45:03
0
youinskhan367 :
🥰🥰🥰
2026-11-23 09:45:51
0
Tufail khakhi :
hmra bhi yhi msla hai
2026-11-19 15:26:06
0
مہدی🚩 :
Chachu jan big fan♥️
2026-11-12 04:17:05
0
Allah bux 008 :
چاچا میں چو ٹی زرین تو ھا
2026-11-11 16:38:58
0
Zia_Rabbit 567 :
2026-11-07 19:23:47
1
Zidi jatti 🚩.............. :
kaha sy milna hy ye
2026-11-12 06:43:35
0
Zain :
Sir Bristol kis Jaga pr ho ap sy mulaqat krni hai ap ka Bohat Bara fan hon
2026-11-12 10:56:09
0
ملک میران کلیار۔ 804 :
❤️❤️❤️
2026-11-06 01:45:15
0
B.Khan :
2026-11-22 07:12:05
0
Tufail khakhi :
2026-11-19 15:25:06
0
Allah Bakhsh Depal Allah Bakhs :
السلام علیکم بھائی جان میں جلال پور پیر والا سے بات کر رہا ہوں اج کوئی جلال پور پیر والے کی سنا دو
2026-11-10 07:35:02
0
𓆩ᵗʰᵉᗯITᑕᕼᗴᖇ𓆪 :
اللہ پاک تندرستی کی نعمت سے نوازے آپکو۔۔ اور سبھی مسلم بہن بھائیوں کو۔۔🌸
2026-11-11 04:45:16
0
Muhammad Ayuob :
mera mera kya hal hai theek hai padhaai Karachi
2026-11-21 04:23:12
0
javedtaunsvi :
Muhtarm kabi Taunsa Sharif ka chakr lagao Muhabta wandyson
2026-11-25 17:36:35
0
Allah bux 008 :
چاچاتیڈے کیاحال ھن
2026-11-11 16:37:49
0
Muhammad Fiaz :
2026-11-11 06:14:21
0
hano khan :
hivate in pakistan same same
2026-11-06 07:09:09
0
To see more videos from user @naeemmuhammad9, please go to the Tikwm
homepage.