@hanii_writes.47: زندگی میں خوبصورتی، پیسہ اور باتیں سب ثانوی ہیں۔ اصل چیز یہ ہے کہ وہ شخص آپ کے لیے اپنی انا کو مار سکے۔ کیونکہ جہاں انا آ جائے وہاں محبت ختم ہو جاتی ہے۔ وہ شخص جو آپ کے لیے جھک جاتا ہے، آپ کی خاطر اپنی انا کو پیچھے رکھ دیتا ہے، سمجھ لو وہی آپ سے سچی محبت کرتا ہے۔ ایسے شخص کو کبھی مت کھونا، کیونکہ انا والے تو ہر جگہ مل جائیں گے، مگر آپ کو آپ سے زیادہ عزیز رکھنے والا ایک ہی ملے گا۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryuo #viralvedio #urdupoetry #nature

گُل روز
گُل روز
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 05 November 2026 14:16:28 GMT
8168
865
3
62

Music

Download

Comments

superior3508
superior :
ہاں پھر اس شخص پر ہزار بار اپنی انا واری جا سکتی ہے
2026-11-05 18:20:06
3
zoya27448
Zoya ♥️ :
caption please
2026-11-05 15:28:03
0
faizansabka
𝐂𝐇𝐎𝐇𝐀𝐍 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 15:56:23
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About