@user9952601987569: میں تمہیں ایسے چاہتی ہوں جیسے شام کو ڈھلتے سورج سے محبت ہوتی ہے،جیسے رات کو چاند سے،جیسے پیاسے کو پانی سے اور مسافر کو اپنے گھر سے۔کچھ چیزیں زندگی میں اچھی نہیں لگتیں بلکہ ان کے بغیر زندگی کا تصور بھی ادھورا محسوس ہوتا ہے۔❤️🌱 #foryou #foryoupage #capcut #natural