@malikzadi0329: زندگی میں ہر راستہ منزل تک نہیں پہنچاتا اور نہ ہی ہر شخص کے ساتھ سفر جاری رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ کبھی کبھی حالات، رویّے اور لوگوں کی بدلتی ترجیحات ہمیں یہ سمجھا دیتی ہیں کہ اب اپنا راستہ بدل لینا ہی بہتر ہے۔ جہاں بار بار اپنی موجودگی کا احساس دلانا پڑے، جہاں عزت اور سکون میسر نہ ہو، وہاں رکنے کے بجائے خاموشی سے آگے بڑھ جانا چاہیے، کیونکہ ہر بار راستہ بدلنا ہار نہیں بلکہ خود کو ترجیح دینا ہوتا ہے۔

🍒_ᕼᗩꋊIᗩ ᗰᗩᒪIK_🍒
🍒_ᕼᗩꋊIᗩ ᗰᗩᒪIK_🍒
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 05 November 2026 14:46:20 GMT
28297
2468
0
139

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @malikzadi0329, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About