@asifafridiipk3: اہم ترین 🚨 ہماری یہ خبر بالخصوص دو دن میں کچھ تک پہنچائی جائے کہ راولاکوٹ فورسز میں ایک بھائی ہیں جو ایک مجبوری کے تحت ڈیوٹی کر رہے ہیں۔ اس نے اطلاع دی ہے کہ فورسز دو دن کے اندر اندر کرکٹ ڈاؤن کر کے تمام دھرنے ختم کروائے گی اور یہ آپریشن صبح فجر کے ٹائم کیے جائیں گے۔ ہماری یہ خبر آگ کی طرح پھیلا دیں تاکہ راولاکوٹ تک پہنچ جائے۔ گردونواح میں جتنے بھی عوام ہیں ان سے گزارش کروں گا کہ راولاکوٹ دھرنوں کو مضبوط کیا جائے، یہ کسی ٹائم بھی بربریت کر سکتے ہیں۔ خاص کر رات کے دو بجے کے بعد اور فجر کے ٹائم۔ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti #AsifAfridiipk #fypシ゚

Asif Afridi Pk
Asif Afridi Pk
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 05 November 2026 14:51:10 GMT
85656
10896
269
1011

Music

Download

Comments

kaptanimran56
کپتان کاکھلاڑی🏏 :
یہ اپریشن آج صبح کیا گیا ہے بھائی جس میں بہت شہادتیں ہوئی 🥺💔 میں ویڈیو اپلوڈ کرتا پر پوسٹ issue آ جاتا
2026-11-05 22:42:17
34
sardarkashmiri392
کلعدم کشمیری❤️ :
afsoos k ya post puhnchny s pahly operation ho giya or hmary 7 bhio n apni jan vadan pre qurban kar d or 40 s ziada zahmi h
2026-11-06 07:52:49
7
eaglea9mart2
Iram Latif 🌿 :
kr diya ha but kashmir Awam es time 26k Plux jama ho gaii AllhumduliAllah
2026-11-06 22:17:25
0
chota..hero.07
CHOTA.BHAI 🤟🔥 :
Allah pak hifzo aman ma raken Bhaiyu ko Ameen 😭💔
2026-11-06 10:29:22
4
naziaramzan505
nazia ramzan505 :
Allah help Kashmir
2026-11-06 23:45:09
0
thee.mehri.mirza
Thee Mehri Mirza :
musalman ki musalmaan sy jung .... Andhery mn waaar krnaa deen nai sikhaata
2026-11-06 05:36:04
1
ranarahat555
Rana Rahat ALi :
ok I'm ready yrr
2026-11-06 03:56:14
3
sanaali5774
sana ali :
Allah garaq kren zulm.krny walo ko
2026-11-06 10:39:30
9
user70982411051652
Raja :
Pakistan zindabad pak army
2026-11-06 04:08:02
1
shaistabano44
Bano :
Ya Allah pak Pakistani awam per reham farmay ameen sum ameen
2026-11-06 03:11:32
5
itx_mee242
sheikh :
Pakistan zindabad pak army zindabad
2026-11-06 21:07:17
0
kafeel7600
kafeel Khan ❤️ :
lanat ya sab zulam or qital ka zimadr asim Munir ha 😢😢😢
2026-11-06 03:49:35
2
sajich324
🚩کالعدم کشمیری 🇸🇦 :
right
2026-11-06 10:41:06
1
user027738848
Maya Queen 🙋🏻‍♀️ :
Astaghfaar ye kya ho ra hy sab bhai hyn masala
2026-11-06 19:55:30
0
magichannelmagich
😇😊🥰Rizwan Rajpoot 🥰🥰🥰 :
ya joht ha
2026-11-06 05:39:22
0
kashif.pakhtoon
🍁✓KÄ$HÏF•🥀KHÃÑ✓🍂 :
2026-11-05 17:22:44
7
mussakashamieri786
A.K 🥀🚨🇪🇭 :
*🚨 💔 پاکستانی بھائیو اور بہنو! خدا کے واسطے، ہماری فریاد سنو!* کشمیر کی بہنیں آج تمہیں اپنا بھائی سمجھ کر مدد کے لیے پکار رہی ہیں۔ راولاکوٹ میں حالات انتہائی تشویشناک ہیں۔ مائیں اپنے بیٹوں کے لیے رو رہی ہیں، بہنیں اپنے بھائیوں کی سلامتی کی دعائیں مانگ رہی ہیں اور کئی گھر ماتم کدے بن چکے ہیں۔ خدا کے لیے! ہماری عزتوں، ہمارے گھروں اور ہماری جانوں کے تحفظ کے لیے آواز اٹھاؤ۔ جنہیں ہم اپنا محافظ سمجھتے ہیں، انہی کے ہاتھوں اگر ہماری عزتیں اور زندگیاں غیر محفوظ ہونے کا خوف ہو تو ہم کس سے فریاد کریں؟ آج تک تم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے رہے، آج اپنے ہی کشمیری بہن بھائیوں کی پکار پر خاموش کیوں ہو؟ کیا ہمارا درد تمہارا درد نہیں؟ کیا ہماری عزتیں، ہماری جانیں اور ہمارے بچے تمہارے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے؟ خدا کے واسطے! ہمیں تنہا مت چھوڑو۔ ہماری آواز بنو، ہمارے لیے آواز اٹھاؤ، انسانی جانوں اور عزتوں کے تحفظ کا مطالبہ کرو۔ پُرامن طریقے سے باہر نکلو اور اس ظلم کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کراؤ۔ یاد رکھو! آج کشمیر کی بیٹیاں رو رہی ہیں، کل تاریخ تمہاری خاموشی کا حساب بھی پوچھے گی۔ 💔 ہم تم سے کچھ نہیں مانگتے، بس اتنا چاہتے ہیں کہ ہمیں بھی انسان سمجھو، ہماری فریاد سنو، ہمیں تنہا مت چھوڑو!
2026-11-06 19:11:51
2
mian.zunaib1
Mian Zunaib :
ALLAH HU AKBAR. ALLAH PROTECT ALL MUSLIM ALL PALISTAINI. YA ALLAH KIS K KHLAF BADUAAA KARY 🥺🥺🥺
2026-11-06 09:55:53
1
sajid03424171
sajid03424171 :
Afsos Afsos
2026-11-06 10:16:27
0
amira.waseem12
Jack :
I'm single .
2026-11-06 12:10:51
1
kashmeeri.1986
Prince Faez KASHMIRI :
Don't believe on specific timing thay can attack any time be safe and be Alert.
2026-11-06 00:21:00
5
u.m.a.r.8.4.0
U M A R 8 4 0 :
Allah Paak kaRam farMayen HIFAZAT FARMAYEN
2026-11-05 21:24:58
0
muhammad.shafiq0315
Muhammad Shafiq :
2026-11-06 03:04:38
1
cute.bachi.hn.yar
Cute bachi hn yar 👼 :
I'm single
2026-11-06 13:22:06
1
user76119843866551
029644 :
Allah,al,haq,he
2026-11-05 20:10:03
1
To see more videos from user @asifafridiipk3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About