@yminhthu1: Đồng hồ e coá 😙🎀

🐬 Y Minh Thư 🐬
🐬 Y Minh Thư 🐬
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 05 November 2026 14:57:21 GMT
6342
451
3
10

Music

Download

Comments

nqoc_hqan89
Mèow♡ :
set này bnhiu c ạ
2026-11-08 13:47:38
0
ronoff08
♧ronoff♧ :
2026-11-06 08:26:17
0
kiennguyen9914
Bé Kiên chạy ex lỏ 62+ :
😘😋😋
2026-11-05 16:26:29
0
To see more videos from user @yminhthu1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اب نہ کسی کا دل دکھائیں گے، نہ کسی پر حق جتائیں گے اب یوں ہی خاموش رہ کر دو پل کی زندگی گزاریں گے۔ ہم نے سیکھ لیا ہے اب خاموش رہنے کا ہنر کیونکہ لفظوں سے اکثر اپنے ہی بچھڑ جاتے ہیں۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں صرف سہا جا سکتا ہے کسی کے سامنے بیان کر کے تماشا نہیں بنایا جا سکتا۔ اب کسی سے کوئی گلہ نہیں، نہ ہی کوئی شکایت باقی ہے بس دل میں ایک خاموشی ہے اور آنکھوں میں نمی باقی ہے۔ وقت نے سکھا دیا ہے کہ ہر کسی کو اپنا سمجھنا غلطی تھی اب تنہائی ہی سب سے بہترین اور سچی ساتھی ہے۔ جن کے لیے ہم نے خود کو بدل ڈالا تھا آج وہی کہتے ہیں کہ تم پہلے جیسے نہیں رہے۔ اب توقعات کے سارے دروازے بند کر دیے ہیں ہم نے کیونکہ امیدیں ٹوٹنے کا درد اب اور سہا نہیں جاتا۔ ہنستے ہوئے چہرے کے پیچھے ہزاروں غم چھپائے بیٹھے ہیں ہم وہ لوگ ہیں جو ٹوٹ کر بھی مسکرائے بیٹھے ہیں۔ بے شک خاموشی بہت کچھ کہہ جاتی ہے پر سمجھنے والا دل بھی تو ہونا چاہیے۔ اب بس اپنے ہی حال میں مست رہنے کی عادت ڈال لی ہے نہ کسی کے آنے کی خوشی ہے اور نہ کسی کے جانے کا غم #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #viral #urdupoetrydeeplines #whatsappstatus @creator.search.insights

About