@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 05 November 2026 14:59:30 GMT
84515
10853
221
567

Music

Download

Comments

toobaqasim7
T O O B A 🐰 :
Ab tu main E hun firsttt 😂😭
2026-11-05 15:01:01
22
blueworld272
𝙏𝙖ح𝙮𝙖𝙖𝙩 ❤️‍🩹 :
تم نے سمجھا ہی نہیں میری خاموشی کا راز شکایت نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ دکھ نہیں ہوتا۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-11-05 15:04:57
23
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
سب سے گہرے زخم وہی لوگ چھپائے رکھتے ہیں جن کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ ہوتی ہے۔
2026-11-05 15:02:34
27
.phile11
selenophile 11 :
خاموش اس لیے ہیں کے احترام ابھی باقی ہے لوگ سمجھتے ہیں ہم دل نہیں رکھتے۔۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-11-05 15:07:09
20
deadsoul.789
❤️‍🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
جو شکایت نہیں کرتے، انہیں بےحس نہ سمجھنا، کچھ دل درد سہہ کر بھی خاموش رہتے ہیں۔🫠❤️‍🩹
2026-11-05 15:02:00
24
umar_writes121
UMAR❤️‍🩹🚩 :
Congratulations 326k followers ❤️
2026-11-05 15:05:13
17
alicheema_76
𝒜𝓁𝒾 𝒞𝒽ℯℯ𝓂𝒶 :
sad log kidr hen 😞😖🥀
2026-11-12 11:12:08
1
bintehawwa089
بنت حوا🥀🕊 :
Haha seriously.. لوگوں کو لگتا ہے کہ ہمارے پاس دل ہی نہیں ہے اور جب ہم نے ثابت کردیا نہ کہ ہم کوئی دل نہیں رکھتے؛پھر ہوگی انہیں قدر ہماری🥀🙌🏻🕊
2026-11-05 15:05:26
17
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
جو دل میں جگہ رکھتے ہیں، انہیں شکایتوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔❤️‍🩹
2026-11-05 15:03:20
19
poetry_lines_89
• 么 𝙃 𝙎 么 𝙉 🕷️ :
bilkul
2026-11-05 15:09:27
16
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
جو شکایت نہیں کرتے دل وہ بھی رکھتے ہیں۔ بس وہ ہر درد کو خاموشی سے سہہ جاتے ہیں۔ 💯🥹
2026-11-05 15:05:45
16
userecutest1
عروج ✨ :
jeee bilkul... 🙌🏻🌷
2026-11-05 15:06:16
12
minahilrajput049
♡M🪐 :
Hm❤️‍🩹
2026-11-05 15:12:51
14
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
جو خاموشی سے سب کچھ سہہ جاتے ہیں، ان کا گلہ انسانوں سے نہیں بلکہ صرف خدا سے ہوتا ہے۔
2026-11-05 15:02:17
22
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
خاموشی کا مطلب یہ نہیں کہ تکلیف نہیں ہوتی، کچھ لوگ بس اپنے انسو چھپانے میں ماہر ہوتے ہیں۔
2026-11-05 15:03:13
21
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
آج کل خلوص سے زیادہ لوگوں کو اپنی انا عزیز ہے❤️‍🩹
2026-11-05 15:03:05
17
deadsoul.789
❤️‍🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
So real 🫠❤️‍🩹
2026-11-05 15:00:57
20
kamii0773
KAMII❤‍🩹 :
ادھورا ہی سہی مگر ہم نے تمہیں پایا تو تھا لکھنے والے نے اب لکھا ہی نہیں قسمت میں مگر زندگی نے ہمیں تم سے ملایا تو تھا🥀
2026-11-05 15:00:49
23
toobaqasim7
T O O B A 🐰 :
Hayee Allah linesssss 🫠
2026-11-05 15:03:01
14
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
جو شکایت نہیں کرتے دل وہ بھی رکھتے ہیں. ان کی آنکھیں سب بتا دیتی ہیں، بس کوئی پڑھنے والا چاہیے۔🥹❤️‍🩹
2026-11-05 15:07:36
12
waqaswa275
W ❤️ A :
دل کی بات نہ کرو جن کے جانے سے جان جاتے تھے ہمیں ہم نے اس سے بھی جانے دیا 😏
2026-11-05 15:42:26
10
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
حقیقت یہ ہے کہ دوسروں کا لحاظ کرنے والے اکثر خود نظر انداز ہو جاتے ہیں❤️‍🩹
2026-11-05 15:04:57
21
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About