@0_h4:

زوكو بيس
زوكو بيس
Open In TikTok:
Region: IQ
Thursday 05 November 2026 15:08:36 GMT
1072
214
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @0_h4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جو انسان آپ کو کوئی شخص اپنے دل کی بات شیئر کرنے لگے تو سمجھ لیں کہ اس نے اپنی دنیا آپ کے حوالے کر دی ہے۔ > سمجھ لینا وہ انسان آپ کے اوپر خود سے بھی زیادہ بھروسہ کرتا ہے۔ > انسان ہر ایک کے سامنے اپنے آنسو اور اپنی کمزوریاں ظاہر نہیں کرتا۔ > کسی کا آپ پر خود سے زیادہ بھروسہ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ اس کے لیے بہت خاص ہیں۔ > یہ وہ مقام ہے جہاں لفظ ختم ہو جاتے ہیں اور صرف احساسات باقی رہ جاتے ہیں۔ > لوگوں کے ہجوم میں کسی ایک پر اتنا اندھا اعتبار کرنا واقعی ایک بہت بڑا حوصلہ ہے۔ > ایسے مخلص جذبے دنیا میں بہت نایاب ہیں جو بنا کسی خوف کے آپ کے سامنے کھل جائیں۔ > جب کوئی اپنی ذات کا ہر پہلو آپ کے سامنے رکھ دے تو اس کا مان کبھی ٹوٹنے نہ دیں۔ > بھروسہ ایک ایسی نازک ڈور ہے جو اگر ایک بار کمزور ہو جائے تو پھر کبھی پہلی جیسی نہیں ہوتی۔ > زندگی میں ایسے انسان کی قدر کریں جو آپ کو اپنے دل کا سکون اور سب سے محفوظ پناہ گاہ سمجھتا ہو۔ > سچے رشتوں کی خوبصورتی اسی بات میں ہے کہ وہاں دکھاوا نہیں بلکہ صرف خالص سچائی ہوتی ہے۔ #poetry #poetrylover #sadpoetry1390 #virel #foryou

About