@ncciaofficial: اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں این سی سی آئی اے بھرتی کے سلسلے میں جسمانی ٹیسٹ کا دوسرا دن جاری۔ امیدوار بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ ٹیسٹ میں حصہ لے رہے ہیں، جبکہ تمام مراحل کو منظم، شفاف اور میرٹ کے مطابق مکمل کیا جا رہا ہے۔ #NCCIA #NCCIARecruitment #PhysicalTest