MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH
Buhat Hi Ache Lage Ye Naathkhuwan
2026-11-06 04:42:37
7
Noorani Shah Faisal :
یا اللہ! جس طرح تو نے اپنے نیک بندوں کو مدینے میں گھر عطا فرمائے ہیں، ہمیں بھی اپنے محبوب ﷺ کے شہر مدینہ منورہ میں ایک چھوٹا سا گھر نصیب فرما۔ جہاں ہر صبح درود و سلام سے ہو، ہر شام گنبدِ خضریٰ کے دیدار کی تڑپ ہو اور ہر سانس عشقِ رسول ﷺ سے مہکتی ہو۔ یا رب! ہمیں مدینے کا مستقل نصیب عطا فرما۔ آمین ثم آمین۔ 😭🤲💚