@نو انبکس:🎀🎀کہتے ہیں کچھ راستوں کی کوئی منزل نہیں ہوتی...
اور شاید، میں انہی راستوں کا مسافر ہوں۔"
2026-11-05 18:24:09
1
Iϻ𝕥𝕚αzKⒽAŅ8631🇵🇰 :
کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں کہانی بن کر 🫂
دل میں بس جاتے ہیں نشانی بن کر 💔🥀
جن کو ہم رکھنا چاہتے ہیں اپنی انکھوں میں ہمیشہ کے لیے 🙂👀
آخر وہ کیوں نکل جاتے ہیں پانی بن کر 😭👀💔🥀❤️🔥🥹
2026-11-05 21:12:15
1
Gulzar Ahmed :
آدھی رات کو جب یہ دنیا والے خوابوں میں کھو جاتے ھین۔۔۔۔۔۔۔اے گلزار۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنے میں محبت کے روگھی یادوں کے چراغ جلا لیتے ہیں
2026-11-05 21:10:03
1
Bhatti king 👉👑 :
*منہ پر مار دی جاتی ہیں ایسی محبتیں🥹🥀*
*جس میں محبت کرنے والا حد سے زیادہ مخلص ہو_*💔😫
Bhatti king 👉👑
2026-11-05 16:07:37
2
Malik Ikram :
:وہ رویا بہت مگر منہ موڑ کے رویا
کوئی مجبوری ہوگی یا دل توڑ کے رویا
میرے سامنے کر دیے میری تصویر کے ٹکڑے
پتہ چلا کہ بعد میں ان کو جوڑ کے رویا
2026-11-05 19:21:05
2
SaداM§"Hussain :
نیندیں بھی نیلام ہو جاتی ہیں بازارے عشق میں🥺
اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بھول کر سو جانا ؛💔😥
2026-11-05 19:39:16
1
zia khan :
اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی
ایک وہ لے گیا ایک مجھے دے گیا💔
2026-11-08 15:41:35
0
💀✨gujjar sab 👿💫 :
*طبیب یوں نہ کر کوششیں، تجھے کیا خبر میرے مرض کی ❤️🩹🥲*
*تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے مرض کی 💔😭*
2026-11-05 19:25:12
1
adnan :
وہ کہتی تھی محبت نہیں حوس ہے تجھے
بھلا حوس بھی کوئی نمازوں میں مانگتا ہے
2026-11-07 13:01:10
0
kamrangujjer :
تجھ سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر
آئینہ دیکھتے ہیں تو زہر لگتے ہیں👌🥀💞
2026-11-06 11:15:15
1
usama bashir :
nice line
2026-11-06 13:47:35
1
Siraj khuhro is :
wha🥹🥹🥹🥹🥹😥
2026-11-05 17:46:55
1
Hajo Baba :
right 👍
2026-11-06 13:36:31
1
BASHRAT ABBASI :
kmll
2026-11-05 19:34:11
0
Ali bhutta 🇶🇦 :
kamal
2026-11-05 22:20:27
0
Aneel Kumar Chouhan :
2026-11-05 16:08:30
1
RAO🦋⍣⃝Tanveer🕊 :
اللہ پاک آپ کو اتنی لمی عمر عطاء فرمائے کہ زمانہ دجال آجائے... اور آپ دجال کو اپنی لائنوں سے گمراہ کریں...🥲🥲
2026-11-05 16:06:49
2
mano rano :
👍👍👍
2026-11-07 15:43:34
0
AMIR SHAIKH 236 :
😭😭😭
2026-11-08 09:03:38
0
🥰LadaLa foji🥰 :
💔💔💔
2026-11-07 19:34:56
0
Muhammad Ateeq :
🥰🥰🥰
2026-11-09 01:05:56
0
usama khan :
😳😳😳
2026-11-07 15:28:38
0
Meerqasim :
♥️♥️♥️
2026-11-07 03:38:16
0
Meerqasim :
💕💕💕
2026-11-07 03:38:14
0
irfan :
😳😳😳
2026-11-05 16:02:56
0
To see more videos from user @tanhaiio65, please go to the Tikwm
homepage.