@faizan_e_darood: جمعہ کی مبارک شب ہے محبت و عقیدت سے آقا جانﷺ پہ درود و سلام پڑھ لیجئیے دل سے نبیﷺ پر درود بھیجو اور اپنے رب سے دعا کرو۔ اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ #islamic_video #daroodshareef #jummamubarak #daroodpak #foryoupage