شادی شدہ فیمل کے بیچ میں آنا اور گھر خراب کروانا یہ بہت بڑا گناہ ہے لڑکا ہو یا لڑکی ہو اگر شادی شدہ ہے تو پیچھے ہٹ جائے یہ محبت نہیں ہے جسم کی حوس ہے جو پوری کرنے کے لیے کرنے ایسا گھنونا کام سرانجام دیا جاتا ہے اور افسوس ایسی خواتین پر ہوتا ہے جو شادی ہونے کے بعد ماں بننے کے بعد بھی دوسرے اجنبی مرد سے پیار میں عشق میں مبتلا ہوجاتی ہیں اپنا شوہر برا لگنے لگ جاتا ہے اور ایسے بیغرت مرد لڑکے ہیں جو شادی شدہ خواتین کے عشق میں پڑ پڑکر انکا گھر خراب کرتے ہیں اور پھر انجام شوہر کو مار دینے کا ہوتا ہے یہ تو وہ لوگ ہیں جنہیں قرآن نے بدکار کہا ہے دنیا میں تو ایسے لوگ شاید بچ جائیں لیکن آخرت میں انکا ٹھکانہ جہنم ہی ہی ہے خدارا شادی شدہ زندگی کو کسی اجنبی کے لیے برباد مت کریں اگر ایسا کام کرنا ہے تو طلاق لیں یا پھر خلع لیں لیکن کسی کو جان سے مارنا نہیں چاہیے
2026-11-06 07:22:49
1
Sultan :
loray lag gai loray
2026-11-06 10:04:06
0
yas :
laahnut
2026-11-05 17:06:15
0
meera :
استغفار اللہ اتنی گندی اولاد نہ دے اک معصوم انسان کی جان لے لی ان کو بھی پھانسی ہونی چاہیئے
2026-11-06 18:19:43
1
Ramzan RJP🇦🇪🇵🇰🇦🇪🇵🇰 Raj :
😭😭😭
2026-11-05 23:05:16
1
sardar m :
😭😭😭
2026-11-05 17:16:52
1
✌️BEHRAAM keet 👑 :
😥😥😥
2026-11-06 00:23:57
0
🥰Fahad lashari🥰 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-06 13:44:05
0
Khan Minhas :
😳😳😳
2026-11-06 05:54:23
0
Malik Jameel khokhar :
❤️❤️❤️
2026-11-06 06:57:04
0
UmM_e_RoMaN :
🙏🙏🙏
2026-11-06 16:01:17
0
boos jan :
😢😢😢
2026-11-06 13:08:38
0
Arshad Mehmood :
😭😭😭
2026-11-06 18:28:37
0
To see more videos from user @beyond.the.crime0, please go to the Tikwm
homepage.