@msmsillanwli: بچے مسجدوں سے دور ہوگئے | قصور وار کون؟ . کیا واقعی بچے خود مسجدوں سے دور ہو رہے ہیں یا ہمارے رویّے انہیں دور کر رہے ہیں؟ جب بچہ مسجد میں آئے اور اسے محبت کے بجائے ڈانٹ، سختی اور خوف ملے تو کیا وہ دوبارہ آنے کا شوق رکھے گا؟ کیا والدین کی ذمہ داری صرف بچے کو مسجد بھیج دینا ہے یا اسے بچپن ہی سے مسجد سے محبت بھی سکھانی چاہیے؟ کیا آئمہ، خطباء، علماء اور مسجد انتظامیہ بچوں کے لیے ایسا ماحول بنا رہے ہیں جہاں وہ خود کو خوش آمدید محسوس کریں؟ کیا ہم نے کبھی سوچا کہ نئی نسل کو مسجد سے جوڑنے کے لیے نبوی شفقت، مسکراہٹ اور حکمت کتنی ضروری ہے؟ جانیے اس گفتگو میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ سے کہ بچے مسجدوں سے دور کیوں ہو رہے ہیں اس میں والدین اور مسجد انتظامیہ کی کیا ذمہ داری ہے اور بچوں کو دوبارہ اللہ کے گھر سے محبت کے ساتھ کیسے جوڑا جا سکتا ہے۔ . سنیں، سمجھیں اور دوسروں کو شیئر کریں #forupage #ararframhouse #msmuc109 #msmsillanwli #msmsargodha❤️