@hkashmiri101: یہ کس کا لہو ہے کون مرا بدمعاش ریاست بول زرا 05/11/2026 راولاکوٹ میں جاری دھرنے پر فورسز کی طرف سے کریک ڈاؤن میں شہید ہونے والے بھائیوں کے جنازے رکھ کر احتجاج کیا جا رہا ہے آللٌہ پاک شہیدوں کے دراجات بلند فرمائے اور میرے کشمیریوں کو فتح نصیب فرمائے آمین ثم آمین #standwithkashmir #stopkillinginkashmir #awaminationcommetee #foryou #fyppppppppppppppppppppppp