@nazir.awan95: فضل الرحمٰن کے کارکن امان اللہ کے نام پر اسلام آباد میں بنگلے کا انکشاف! امان اللہ کا دعویٰ ہے کہ وہ غریب آدمی ہیں اور 2018 میں اجتماع کے دوران کارکنوں کی فہرست پر دستخط کیے تھے۔ سوال یہ ہے کہ ان دستخطوں کو کس مقصد کے لیے استعمال کیا گیا؟ شفاف تحقیقات ضروری ہیں۔
𝐏𝐚𝐤 𝐒𝐞𝐧𝐭𝐢𝐧𝐞𝐥 🇵🇰
Region: PK
Thursday 05 November 2026 16:46:15 GMT
Music
Download
Comments
Mian syed Quyoom :
ان کی یونیفارم کیوں اتنی ٹیٹ ہے
2026-11-06 10:32:34
51
بِنٗ حَمِیِدٌ :
یہ یونیفارم مجھے محسن نقوی کا لگ رہا ہے 😅
2026-11-06 12:11:21
28
Atta Rehman :
باقی پروپیگنڈے ابہی آپ کے ذہن میں ہیں کرلو مگر ہم قائد جمعیت کےلئے اپنی جان دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں 🥰🥰🥰🥰
2026-11-06 05:36:04
84
AHMID :
جتنے جھوٹ بولنے ھے بولے لیکن کچھ بھی نھیں ھوگا انشاللہ
2026-11-06 07:52:47
31
JUI Digital Media Pakistan :
ya JUI ka karkun ni hai
2026-11-06 12:45:22
12
user6249698638114 :
سازش ساجس مولانا کے خلاف سازش ہو رہی ہے
2026-11-06 05:30:20
16
Najeeb Khan :
good msg bai zindabad 🥰🥰🥰
2026-11-06 17:21:58
1
Abiddin❤️❤️❤️ 6168❤️❤️ :
چمن میں کہا کے ہو ہم نے تو ابھی تک یہ چہرہ نہیں دیکھا چمن میں
ہم چمن میں رہ رہے ہیں
2026-11-06 12:38:56
5
online quran learing :
پلیز وہ بنگلہ میرے نام پہ کردیں پھر میں جانو اور شہباز شریف
2026-11-06 05:38:53
12
said :
♥️♥️mulana ♥️♥️
2026-11-06 17:10:44
0
Nadeem :
او بھائی آپ فورآ اسلام آباد جاؤ اور مولانا سے ںنگلہ خالی کر واکر قبضہ لے لو حکومت آپکا ساتھ دے گی 😂😂😂
2026-11-06 11:25:03
7
𝕂ℍ𝔸𝕃𝕀𝕃 ℙ𝕒𝕤𝕙𝕥𝕠𝕠𝕟 :
2026-11-06 14:53:05
3
khalil awan :
یہ ڈرامے پورانے ہو چکے ہیں
یہ چیزیں اب ہر بندہ سمجھتا ہے
کوئی نیو سازش کرو
2026-11-06 10:10:28
6
MUSAFER WAZIR :
😁😁😁
2026-11-06 12:08:44
2
H Ali khan :
2026-11-06 18:55:14
1
Najeeb Khan :
Imran Khan zindabad 🥰🥰🥰
2026-11-06 17:22:05
0
Yaseen Khan :
2026-11-06 13:59:25
2
Masood ahmad :
2026-11-06 16:23:45
1
Usman khan :
2026-11-06 12:06:22
1
𝕂ℍ𝔸𝕃𝕀𝕃 ℙ𝕒𝕤𝕙𝕥𝕠𝕠𝕟 :
2026-11-06 14:53:07
2
Abdul Waheed :
2026-11-06 15:15:03
1
@shahid ullah Al badri 313 :
بھائ جان میں خود انصار الاسلام سے ہوں یہ جو ٹولی آپ نے پہنی ہے یہ انصار کی نہیں دوسرے جو آپ کے کپڑے ہیں وہ بھی انصار الاسلام کا نہیں۔۔۔۔
2026-11-06 16:11:30
0
Masood ahmad :
2026-11-06 16:23:39
1
A.H :
yalo
2026-11-06 12:27:37
4
Syed Rehmatullah :
یہ لہجہ چمن والے کا نہیں
2026-11-06 17:45:24
4
To see more videos from user @nazir.awan95, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.