تیری مسکراہٹ دل کو بےقرار کرتی ہے،
تیری ہر بات دل پہ اثر کرتی ہے۔
نہ جانے کیا جادو ہے تیری آنکھوں میں،
جو دیکھوں تجھے تو دنیا حسین لگتی ہے۔
بس ایک خواہش ہے، تیرے دل میں جگہ بن جائے،
اور میری محبت تیری زندگی کی خوبصورت وجہ بن جائے۔ ❤️🌹
2026-11-07 18:17:09
2
To see more videos from user @believe0093, please go to the Tikwm
homepage.