@wasimkhan..3: Allah Allah Ho Allah | Beautiful Hamd 2026 | Hafiz AbuBakar Awan | Nasheed Voice Official ــــــــــــــ ❱ About This Hamd: شاعر نے اس حمد میں اللہ تعالیٰ کو واحد، یکتا، سارے جہاں کا والی، سب کا رازق، مولیٰ و مالک اور ہر شے کا خالق کہا ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ اللہ کا جلوہ چاند تاروں، گلشن کے ذرے ذرے، شمسِ تاباں، پتے پتے، بارش کے قطرے، سبزے کے رنگ، چڑیوں کی بولی اور موسم کی بدلی میں نظر آتا ہے، یعنی مشرق سے مغرب اور کون و مکاں تک ہر جگہ صرف اللہ ہی اللہ ہے۔ ــــــ ❱ Credits: Artist: Hafiz AbuBakar Awan Lyrics: Tayyab Raheemi Sahab Audio: Alqare Studio Multan Video: SAV PRO Label: Nasheed Voice Official Edit:❱ Wasim Khan Sponsored by Naeemullah Muavia ــــــ @اردو پشتو نعتیں نظمیں @NASHEED VOICE OFFICIAL @🍁 Hafiz Noman Hassan 🍁