@hussani.humsafar: *_Dream every shia couple's 💍🤍😍_* _Duniya ki Tamam Neimatein Ek Taraf Aur dar e Ahlulbait (as) se Husaini Hamsatar Mil Jaana Ek Taraf ✨🩷🫠_ `Good companion is a blessing` 🌸♥️😇 #ya_aliع #ya_fatima_zehraع *مخلص ہمسفر خوبصورت ہمسفر سے لاکھ گنا بہتر ہے،* ♥️ 𝐇𝐮𝐦𝐬𝐚𝐟𝐚𝐫 𝐄 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧𝐢 *ہمسفر تا بہشت - 🥀* *خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو عورت کا رہبر بن کر اُس کی رہنمائی کرتا ہے اُس کی عزت کو اپنی عزت سمجھتا ہے اپنے لئے نیک ہمسفر کی دعا مانگا کریں اور یہ کوئی عیب یا شرم کی بات نہیں کیونکہ جو نیک ہوگا تو وہ آپ کو بھی نیکیوں کی جنت والے راستے پر لے جائے گا اللّٰه پاک سب کو نیک ہمسفر عطا فرمائے اور سب کے نصیب اچھے کریں ۔ 🫀💖🌸* #sallam_moula_gazi_abbas_علمدار #sallam_ya_hussain_ع #العجل_العجل_یاحجت_اللہؑ_العجل_ادرکنی🙏