کاش! ہمارا رب ہم سے بھی کہے…
يَا أَيَتُهَا النَفْسُالْمُطْمَئِنَةُاے اطمینان والی روح!
اپنے رب کی طرف لوٹ چل، اس حال میں کہ تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی۔
یا اللہ! ہمیں بھی ان خوش نصیب بندوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہو۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤
2026-11-05 17:35:36
1
To see more videos from user @0075muhammad, please go to the Tikwm
homepage.