@hanii_writes.47: میں نے تمہیں کبھی اپنی مرضی سے تنہا نہیں کیا، اور نہ ہی کبھی تمہیں چھوڑ کر جانے کا سوچا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ میں تمہارے ہاتھوں سے ریت کی طرح سرک گئی... کیونکہ تم نے کبھی مجھے تھامنے کے لیے اپنی گرفت مضبوط کی ہی نہیں۔ تم نے بس میرا ہاتھ چھوڑنے کی آزادی دی، اور میں خاموشی سے دور ہو گئی۔ کاش! تم نے تھوڑا سا زور اور لگایا ہوتا، تھوڑی سی چاہت دکھائی ہوتی، تو شاید میں آج بھی تمہارے پاس ہوتی۔" ۔ ۔ ۔ #fyp#foryuo #viralvedio #urdupoetry #nature
oooo yh lafzzzz mery dil ko mar dy gyyyy😭
kyaaa likha ah ahhhh
2026-11-05 19:21:26
6
superior :
اگر کسی تعلق میں رہنا ہو تو اسے مضبوطی سے پکڑے رکھنا نا کہ تھامے رکھنا کیونکہ تھامنا عارضی جبکہ پکڑے رکھنا مستقل تعلق کی ضمانت ہوتی ہے
2026-11-05 18:16:34
13
🎀(~its_mughal_zadii~)🎀 :
caption plz????
2026-11-05 22:21:19
1
yusra mehar :
بعد میں لوگ ؟
بعد میں لوگ کا دل بھر جاتے ہیں 😔🥺
2026-11-06 05:38:47
2
تیرےﷺ عشق کی انتہا چاہتی ہوں :
2026-11-05 18:54:04
7
@Whz_mina?👅❤️🔥😒 :
میں نے کبھی تمہیں اپنی مرضی سے تنہا نہیں کیا ،ارو نہ ہی کبھی تمہیں چھوڑ کے جانے کا سوچا ۔حقیقت تو یہ ہے کہ میں تمہارے ہاتھوں سے ریت کی طرح سرک گئی ... کیوں کہ تم نے کبھی مجھے تھامنے کے لیے اپنی گرفت مضبوط کی ہی نہیں... تم نے بس میرا ہاتھ چھوڑنے کی آزادی دی۔اور میں خاموشی سے دور ہو گئی ۔🙂
2026-11-06 04:42:46
1
biya fatima :
Jo humse mukhlis nhi hoty hain wo asa hi rawaiya rakhty hain
2026-11-06 09:50:13
0
ن🐈⬛ :
وہ جانا چہاتا تھا، میں نے جانے دیا
2026-11-06 08:41:56
0
Baloch :
🥺🥺🥺
2026-11-05 22:55:00
1
Zoya Ali :
😳😳😳
2026-11-06 09:21:46
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.