@arynews.official: ریاست جب گدگدی کرتی ہےتوپھراس طرح کےنتائج آتےہیں، چینی کہاوت ہےکہ ریاست ایک کھولےاورایک آنکھ بند رکھتی ہے، رانااحسان افضل جب آپ ریاست کو گدگدی کریں گے تو دوسری آنکھ بھی کھل جاتی ہے، رانااحسان رانااحسان کا مولانا کے بیٹے کو نیب نوٹس ملنے پر ردعمل #ARYNews