@deenehaq84: رسول اللہﷺ نے فرمایا: "حسن اور حسین علیہما السلام جنتی جوانوں کے سردار ہیں ، اور ان کے والد مولا علی علیہ السلام ان سے افضل ہیں۔" حوالہ جات📝: سنن ابن ماجہ ، ح: 118 جامع ترمذی ، ح: 3768 ، 3781 مسند احمد ، ح: 11012 ، 11616 ، 11641 ، 11799 ، 23718 ، 23719 صحیح ابن حبان ، ح: 6960 ، 6959 مشکوٰۃ المصابیح ، ح: 6163 ، 6171 سلسلہ احادیث صحیحہ للألبانی ، ح: 3476 مصنف ابن ابی شیبہ ، ح: 32840 ، 32841 ، 32843 مجمع الزوائد ، ح: 15093 ، 15189 -------------------------------- ایک رات رسول کریم ﷺ مولا علی اور سیدہ فاطمہ علیہما السلام کے گھر تشریف لائے۔ حضرت حسن علیہ السلام نے پانی مانگا تو آپ ﷺ نے پانی کا پیالہ بھر کر دیا، لیکن حضرت حسین علیہ السلام نے پہلے پینا چاہا تو آپ ﷺ نے انہیں روک کر حسن علیہ السلام کو پہلے پانی پلایا۔ حضرت فاطمہ علیہا السلام نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا حسن آپ کو زیادہ محبوب ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: نہیں، حسن نے پہلے پانی مانگا تھا۔ پھر آپ ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن میں، تم، یہ دونوں (حسن و حسین علیہما) اور یہ سونے والا (یعنی مولا علیہ السلام) ایک ہی مکان میں ہوں گے۔ حوالہ جات 📝: سلسلہ احادیث صحیحہ از علامہ البانی ، ح: 3457 مجمع الزوائد ، ح: 14991 -------------------------------- ایک عراقی شخص نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حالتِ احرام میں مچھر مارنے کے کفارے کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ تم مچھر کے قتل کا مسئلہ پوچھتے ہو، حالانکہ تمہارے ملک والوں نے رسول اللہ ﷺ کے نواسے کو قتل کر ڈالا۔ پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ حسن اور حسین دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔ حوالہ جات 📝: صحیح بخاری ، ح: 5994 ، 3753 صحیح مسلم ، ح: 7297 ، انٹرنیشنل : 2905 جامع ترمذی ، ح: 3770 مسند احمد ، ح: 5568 ، 5675 ، 6406 صحیح ابن حبان ، ح: 6969 مشکوٰۃ المصابیح ، ح: 6145 سلسلہ احادیث صحیحہ للألبانی ح: 3411 مصنف ابن ابی شیبہ ، ح: 32854 ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ #molanaishaq #imamhussain #ahlebait #molanaishaqmadni #fory

Deen e Haq (Khilafat Revival)
Deen e Haq (Khilafat Revival)
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 05 November 2026 18:11:13 GMT
22698
5045
94
260

Music

Download

Comments

malikkaleemullah6699
MAلIK KALEEمULLAH 🎼 :
great molona ishaq 🥰
2026-11-06 14:07:10
2
abdulhai1149
abdulhai1149 :
Hazrat moula Ali per , ahle bait per hamari Jany qurban 🥺😭
2026-11-06 04:31:06
10
shanimalik.g5
شانی تلۂ گنگ آلا :
2026-11-06 16:31:48
1
aliraza.1984
Ali Raza :
mara ishq Mola Ali A.S haq hai
2026-11-07 04:39:54
1
goharjind
Gohar Jind 💝 :
سبحان اللہ
2026-11-07 07:01:05
1
ranasalman892
RANA SaLman62😎 :
2026-11-07 12:14:24
1
zubairrajput255
🚩ZUBAIR RAJPUT🏴‍☠️ :
2026-11-07 06:54:45
2
gohar.ayub.quresh1
Gohar Ayub Qureshi :
Great words
2026-11-06 10:36:02
1
11chwaqas
CH Waqas :
2026-11-07 04:43:01
1
sahib.ge09
Ahmad WaSiM💔 :
2026-11-06 22:32:26
1
juttback408
&'. Aura√! Jutt°°✓ :
Mera mazlum mola😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-06 04:24:14
1
shahidhussaini72
Shahid Ali حسینی 💫 :
🥰
2026-11-05 18:15:36
4
sami89675
¥S A M I D E F E N D E R 🚬 :
beshak 🥹
2026-11-06 03:00:00
1
babbu10100
Abdul Rehman :
2026-11-06 14:21:01
1
faisal.butt178
Faisal Butt :
2026-11-06 07:15:22
1
shanimalik.g5
شانی تلۂ گنگ آلا :
2026-11-06 16:31:53
1
sultan.ali7414
Sultan Ali :
Beshak
2026-11-06 02:10:50
1
user18166094128861
user1816609412886 :
🥰🥰🥰
2026-11-06 02:35:22
1
deenehaq84
Deen e Haq (Khilafat Revival) :
ــــ•( 📌 تمام حوالہ جات 📚 📝 )•ــــ رسول اللہﷺ نے فرمایا: "حسن اور حسین علیہما السلام جنتی جوانوں کے سردار ہیں ، اور ان کے والد مولا علی علیہ السلام ان سے افضل ہیں۔" حوالہ جات📝: سنن ابن ماجہ ، ح: 118 جامع ترمذی ، ح: 3768 ، 3781 مسند احمد ، ح: 11012 ، 11616 ، 11641 ، 11799 ، 23718 ، 23719 صحیح ابن حبان ، ح: 6960 ، 6959 مشکوٰۃ المصابیح ، ح: 6163 ، 6171 سلسلہ احادیث صحیحہ للألبانی ، ح: 3476 مصنف ابن ابی شیبہ ، ح: 32840 ، 32841 ، 32843 مجمع الزوائد ، ح: 15093 ، 15189 -------------------------------- ایک رات رسول کریم ﷺ مولا علی اور سیدہ فاطمہ علیہما السلام کے گھر تشریف لائے۔ حضرت حسن علیہ السلام نے پانی مانگا تو آپ ﷺ نے پانی کا پیالہ بھر کر دیا، لیکن حضرت حسین علیہ السلام نے پہلے پینا چاہا تو آپ ﷺ نے انہیں روک کر حسن علیہ السلام کو پہلے پانی پلایا۔ حضرت فاطمہ علیہا السلام نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا حسن آپ کو زیادہ محبوب ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: نہیں، حسن نے پہلے پانی مانگا تھا۔ پھر آپ ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن میں، تم، یہ دونوں (حسن و حسین علیہما) اور یہ سونے والا (یعنی مولا علیہ السلام) ایک ہی مکان میں ہوں گے۔ حوالہ جات 📝: سلسلہ احادیث صحیحہ از علامہ البانی ، ح: 3457 مجمع الزوائد ، ح: 14991 -------------------------------- ایک عراقی شخص نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حالتِ احرام میں مچھر مارنے کے کفارے کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ تم مچھر کے قتل کا مسئلہ پوچھتے ہو، حالانکہ تمہارے ملک والوں نے رسول اللہ ﷺ کے نواسے کو قتل کر ڈالا۔ پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ حسن اور حسین دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔ حوالہ جات 📝: صحیح بخاری ، ح: 5994 ، 3753 صحیح مسلم ، ح: 7297 ، انٹرنیشنل : 2905 جامع ترمذی ، ح: 3770 مسند احمد ، ح: 5568 ، 5675 ، 6406 صحیح ابن حبان ، ح: 6969 مشکوٰۃ المصابیح ، ح: 6145 سلسلہ احادیث صحیحہ للألبانی ح: 3411 مصنف ابن ابی شیبہ ، ح: 32854
2026-11-05 18:14:35
9
umral1i
Ali :
کلمے دے وارثاں نو میرا سلام ہووے جنت دے مالکاں نو میرا سلام ہووے بھانویں نہ لبھیا پانی شکوہ ذرا نہ کیتا کربل دے سیداں نوں میرا سلام ہووے
2026-11-05 18:23:20
4
justalihussnain
Ali Hussnain :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-11-06 22:53:36
1
mujeeb_umranii
Mujeeb Umranii :
🤲🤲🤲
2026-11-06 13:37:40
1
muhammad.noor.muh5
Muhammad Noor :
❤️❤️❤️
2026-11-07 10:50:10
1
punnupunnukhan
Pk jani :
♥️♥️♥️
2026-11-06 17:17:19
1
To see more videos from user @deenehaq84, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About