@wasafithoughts: کرن کرن سورج - 19 واصف علی واصف جب عزت اور ذلت اللہ کی طرف سے ہے ، رنج و راحت اللہ کی طرف سے ہے، دولت اور غریبی اللہ کی طرف سے ، زندگی اور موت اللہ کی طرف سے، تو ہمارے پاس تسلیم کے علاوہ کیا رہ جاتا ہے؟ #viral #islamic_video #foryou #fyp #WaSafithoughts